11/08/2026
✈️ سعودیہ پرومو — اہم اطلاع ✈️
جن حضرات نے سعودیہ پرومو پر ٹکٹ کروانی ہے، وہ اپنا ٹریول پلان فائنل کرکے تاریخیں اور پاسپورٹ کی کاپی پہلے سے بھیج دیں۔
⚠️ اہم بات: پرومو کس وقت اوپن ہوگی اور کتنی دیر تک رہے گی، اس کا درست وقت معلوم نہیں۔ اس لیے پرومو اوپن ہوتے ہی ٹکٹ فوری طور پر ڈائریکٹ ایشو ہوگی۔
❌ ٹکٹ ہولڈ نہیں ہوگی۔ 💵 صرف کیش ادائیگی ہوگی۔
📅 پرومو: 19 اگست
اپنا ٹریول پلان اور پاسپورٹ کاپی پہلے سے تیار رکھیں تاکہ پرومو اوپن ہوتے ہی ٹکٹ فوری ایشو کی جا سکے۔
✈️ *تیار رہیں — محدود وقت کی خصوصی پرومو