23/04/2026
ناران اب سیاحوں کے لیے کھل چکا ہے 🌄
سردی ابھی کافی زیادہ ہے، لیکن آپ اب آسانی سے ناران کا سفر کر سکتے ہیں 😊
البتہ اگر آپ اپنا پلان تقریباً ایک ہفتہ مزید مؤخر کر لیں تو زیادہ بہتر رہے گا، کیونکہ تب تک ناران مکمل طور پر بحال ہو جائے گا اور زیادہ تر ہوٹلز بھی کھل جائیں گے 👍