APP KI AWAZ

APP KI AWAZ Punjab

خبرچک نمبر 102 جے بی، برج منڈی میں افسوسناک واقعہچک نمبر 102 جے بی برج منڈی میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں ای...
10/06/2026

خبر
چک نمبر 102 جے بی، برج منڈی میں افسوسناک واقعہ
چک نمبر 102 جے بی برج منڈی میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے دو افراد، باپ اور بیٹا، جاں بحق ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں افراد کو گولیاں لگنے کے باعث شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے جبکہ متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
رپورٹ: طیب غوری
آپ کی آواز 🎙️

Another day another case رول نمبر سلپ لینے نکلی تھی – تین دن بعد لاش واپس آئی! جھنگ میں چار درندوں نے 17 سالہ طالبہ کو م...
09/06/2026

Another day another case
رول نمبر سلپ لینے نکلی تھی – تین دن بعد لاش واپس آئی! جھنگ میں چار درندوں نے 17 سالہ طالبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا!

جھنگ میں ایک 17 سالہ فرسٹ ائیر کی طالبہ صرف اپنی رول نمبر سلپ لینے گھر سے نکلی تھی – ایک معصوم کام، ایک چھوٹا سا قدم – اور یہی آخری قدم ثابت ہوا۔ راستے میں چار درندوں نے اسے اغوا کر لیا اور تین دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ جب اس کی حالت انتہائی خراب ہو گئی تو انہوں نے اسے نجی ہسپتال میں پھینک دیا، جہاں سے DHQ ہسپتال جھنگ ریفر کیا گیا – لیکن وہ بچ نہ سکی اور گزشتہ رات اس دنیا سے چلی گئی۔

وہ پڑھنا چاہتی تھی – امتحان دینا چاہتی تھی – اپنی زندگی بنانا چاہتی تھی۔ اور ان درندوں نے تین دن میں اس کی پوری زندگی چھین لی۔
یہ چار ملزمان ابھی تک کہاں ہیں؟ کیا گرفتار ہوئے؟ کیا پولیس نے کوئی کارروائی کی؟ یا یہ کیس بھی فائلوں میں دب جائے گا؟

پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں، وزیراعلیٰ مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے مطالبہ ہے کہ ان چاروں درندوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور سرعام ایسی عبرتناک سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی اور درندہ کسی کی بیٹی کی طرف آنکھ اٹھانے کی جرأت نہ کر سکے۔

والدین سے گزارش – خدارا اپنی بیٹیوں کو اکیلا نہ نکلنے دیں، ان کے ساتھ جائیں یا کسی قابل اعتماد شخص کو ساتھ بھیجیں۔ بیٹیوں کو سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں۔ یہ معاشرہ اب محفوظ نہیں رہا – لیکن اس ?
**e

Insan pa JB bhi bura time ata han allah ki traf sai sub sai phaly aus ka brain kaam karna chur data han
06/06/2026

Insan pa JB bhi bura time ata han allah ki traf sai sub sai phaly aus ka brain kaam karna chur data han

29/05/2026
25/08/2025

FAISALABAD janah park

Address

Muslim Town FSD
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APP KI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share