29/01/2026
الحمدللہ 🤍
قاری صاحب کی زیرِ نگرانی عمرہ گروپ کا نیا قافلہ اللہ کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام معتمرین کا سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور حاضری کو بار بار نصیب کرے۔
ہم سب کو بھی جلد حرمین شریفین کی زیارت نصیب ہو، آمین 🤲
✨ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ✨