Al-Izzah Aviation

Al-Izzah Aviation Our track record speaks itself on our proud services of Hajj & Umrah, Air ticket and Visits.

18/08/2026
✈️ *سعودی ائیر لائن پر 50% تک خصوصی ڈسکاؤنٹ!اگر آپ نے ستمبر، اکتوبر، نومبر یا دسمبر میں عمرہ کے لیے روانہ ہونا ہے تو ابھ...
18/08/2026

✈️ *سعودی ائیر لائن پر 50% تک خصوصی ڈسکاؤنٹ!

اگر آپ نے ستمبر، اکتوبر، نومبر یا دسمبر میں عمرہ کے لیے روانہ ہونا ہے تو ابھی اپنا نام/پاسپورٹ العزہ ایوی ایشن کو بھیج کر اس خصوصی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

⚡ یہ رعایت “پہلے آئیے، پہلے پائیے” کی بنیاد پر ہے

⏳ تاخیر سے بکنگ کروانے کی صورت میں ڈسکاؤنٹ کم ہو گا، جس کے باعث ٹکٹ کی قیمت بڑھ سکتی ہے۔

📲 اپنا پاسپورٹ ابھی واٹس ایپ کریں اور اپنی بکنگ جلد محفوظ کروائیں۔

AL-IZZAH AVIATION TRAVEL & TOURS
✈️ Umrah • Air Tickets • Visa • Hotels • Transport

Call or WhatsApp Now:
03002549924
03132549924
03332549924

فتح جنگ، پنڈی گھیب، اسلام آباد

11/08/2026

معزز معتمرین ہماری سروسز کے متعلق کیا کہتے ہیں۔ دیکھیں اس ویڈیو میں

✈️ سعودی ائیر لائن پر 50% تک خصوصی ڈسکاؤنٹ!🔥 خصوصی پرومو 6 اگست کی رات سے شروع ہو رہا ہےاگر آپ نے ستمبر، اکتوبر، نومبر ی...
02/08/2026

✈️ سعودی ائیر لائن پر 50% تک خصوصی ڈسکاؤنٹ!

🔥 خصوصی پرومو 6 اگست کی رات سے شروع ہو رہا ہے

اگر آپ نے ستمبر، اکتوبر، نومبر یا دسمبر میں عمرہ کے لیے روانہ ہونا ہے تو ابھی اپنا پاسپورٹ العزہ ایوی ایشن کو بھیج کر اس خصوصی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

⚡ یہ پرومو “پہلے آئیے، پہلے پائیے” کی بنیاد پر ہوگا۔

⏳ تاخیر سے بکنگ کروانے کی صورت میں ڈسکاؤنٹ کم ہو سکتا ہے، جس کے باعث ٹکٹ کی قیمت بڑھ سکتی ہے۔

📲 اپنا پاسپورٹ ابھی واٹس ایپ کریں اور اپنی بکنگ جلد محفوظ کروائیں۔

AL-IZZAH AVIATION TRAVEL & TOURS
✈️ Umrah • Air Tickets • Visa • Hotels • Transport

WhatsApp Now:
03002549924
03132549924
03332549924

فتح جنگ، پنڈی گھیب، اسلام آباد

29/04/2026

🌙 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

*کیا آپ جون / محرم سے شروع ہونے والے عمرہ سیزن میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟*

الحمدلله
العزہ ایوی ایشن | ٹریول اینڈ ٹورز گزشتہ 12 سال سے معتمرینِ کرام کی خدمت میں حاضر ہے۔

✈️ ائیر ٹکٹ، مکمل ٹرانسپورٹ
🕋 مکہ و مدینہ میں بہترین رہائش بمعہ ویزہ
👨‍👩‍👧‍👦 فیملی، گروپ اور اکانومی پیکجز
🤝 مکمل رہنمائی اور قابلِ اعتماد خدمات

ہزاروں مطمئن مسافروں کا اعتماد الحمدللہ ہمارا سرمایہ ہے۔

اگر آپ پہلی بار عمرہ پر جا رہے ہیں تو پریشان نہ ہوں، ہم سفر سے واپسی تک مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اطمینان اور یکسوئی کے ساتھ عبادت کر سکیں۔

⏳ محدود دنوں کے لیے بہترین ریٹس اور ہوٹل دستیاب ہیں، ابھی رابطہ کریں۔

📍 *العزہ ایوی ایشن | ٹریول اینڈ ٹورز*
فتح جنگ | پنڈی گھیب | اسلام آباد

📞 رابطہ: 03009774669

Address

Fatehjang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Izzah Aviation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Izzah Aviation:

Shortcuts

Share

Category