Kashmir view’s travels

Kashmir view’s travels Mudasir Munwar

31/12/2025
یہودیوں کا پسندیدہ درخت غرقد🌳 پورے اسرائیل میں اس درخت کو انتہائی تیزرفتاری سے کاشت کیا جا رہاہے۔ غرقد کی کاشت کی مہم اس...
29/12/2025

یہودیوں کا پسندیدہ درخت غرقد🌳

پورے اسرائیل میں اس درخت کو انتہائی تیزرفتاری سے کاشت کیا جا رہاہے۔ غرقد کی کاشت کی مہم اسرائیلی نہ صرف ریاستی بلکہ اب بین القوامی سطح پر چلا رہے ہیں۔ خود اسرائیلی وزیراعظم ایک جگہ یہی درخت لگاتا ہے۔
اس کے علاوہ اسرائیل نے انڈیا سے بھی کہا ھے کہ وہ اپنے ملک کی تمام بنجر اراضی پر غرقد کی کاشت کرے جس کا تمام تر معاوضہ اسرائیل برداشت کرے گا۔
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا تمام یہودی پاگل ہوچکے ہیں؟ نہیں دنیا کے تمام وسائل پر قابض یہودی پاگل نہیں ہیں یہ بہت ذہین قوم ہے ۔ یہ قوم اپنے مذھب سے زیادہ اسلام کی سچائی پر یقین رکھتی ھے۔ ان لوگوں نے احادیث کی تمام کتابیں پڑھ رکھی ہیں۔ غرقد کی کاشت کی مہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث پاک کی وجہ سے چلائی جا رہی ہے۔ صحیح مسلم کی وہ حدیث درج ذیل ہے۔
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے جنگ کریں اور مسلمان انہیں قتل کردیں یہاں تک کہ یہودی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے تو پتھر یا درخت کہے گا اے مسلمان اے عبداللہ یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کردو سوائے درخت غرقد کے کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2838 / 14635حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 6یہاں تک کہ اب اسرائیل مختلف این جی اوز کے ذریعے دنیا بھر میں ان درختوں کی کاشت پر زور دے رہا ہے۔ افغانستان سمیت کئی ممالک ایسے ہیں جن میں اسرائیل ماحولیاتی آلودگی کے نام پر غرقد کی کاشت بڑے پیمانے پر کر رہا ہے۔ اس کیلئے ‘سیو دی غرقد ٹری’ نامی ایک مہم بھی چلائی جارہی ہے۔ جس کی فنڈنگ جیوش نیشنل فنڈ نامی ایک ادارہ کر رہا ہے۔ اس ادارے کی بنیاد 1901 میں رکھی گئی تھی۔یہودیوں نے سرکاری طور پر غرقد کے درخت کو قومی اور مذہبی پہچان دے دی ہم مانیں یا نہ مانیں یہودی ہمارے نبی کے فرمان کو مان کر اپنی سلطنت کو وسیع اور جان بچانے کیلئے غرقد کی آبیاری کر چکے ہیں لیکن وہ یہ بھول چکے ہیں کہ مشیت ایزدی نے امام مہدی اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی شکل ان کی تباہی کا سامان تیار کررکھا ہے۔

اللہ ہمیں فتنوں کے دور میں ایمان کی حالت میں رکھے۔

آمین ثم آمین یارب العالمین

05/12/2025

شہداء کانفرنس و تقریب حلف برداری لوکل کمیٹز ٹائین انٹری پوائنٹ سون مورخہ 5 دسمبر 2025 بروز جمعہ بوقت 2 بجے دن کے لئے کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جناب شوکت نواز میر صاحب کا اہم ویڈیو پیغام

05/12/2025

مظفرآباد میں جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس مکمل اعلامیہ جاری مبارک ہو سب کو ایکشن کمیٹی کامیاب ہو گئی

10/09/2025
خدا کی قسم غریب لوگوں کا حقیقی لیڈر اور  درویش ایسا لیڈر زندگی میں کبھی بھی کشمیریوں کو نہیں ملے گا
22/08/2025

خدا کی قسم غریب لوگوں کا حقیقی لیڈر اور درویش ایسا لیڈر زندگی میں کبھی بھی کشمیریوں کو نہیں ملے گا

11/03/2025
09/03/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (یہ ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں) 🗻
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری قبر کی زیارت کی لیکن میرے چچا حمزہ کی قبر کی زیارت نہیں کی اس نے درحقیقت مجھے چھوڑ دیا۔

Address

Azad Kashmir
Gam Kotli
11030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir view’s travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir view’s travels:

Share