Ayan Travel and Tours Gambat

Ayan Travel and Tours Gambat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayan Travel and Tours Gambat, Travel Company, Gambat.

11/06/2026
02/05/2026

ایان ٹریولز نے اہم موقع فراہم کردیا ہے۔ دوست قسمت ضرور آزمائیں 👇

فری عمرہ — ایان ٹریولز کا زبردست اعلان 🌙
کیا آپ بھی بیت اللہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کے خواہشمند ہیں؟
اب موقع آپ کے دروازے پر ہے!
🎁 ایان ٹریولز کی جانب سے بذریعہ قرعہ اندازی فری عمرہ کا سنہری موقع
📌 شرکت کا آسان طریقہ:
1️⃣ اس پوسٹ کو Like & Share کریں
2️⃣ کمنٹس میں لکھیں:
✔️ نام
✔️ شہر
✔️ موبائل نمبر
⚠️ خواتین صرف نام اور شہر لکھیں، اپنا نمبر ہرگز نہ لکھیں
📲 یا واٹس ایپ کریں:
📱 03001120558
📱 03132202168
📢 قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب افراد کا انتخاب کیا جائے گا۔
⏳ محدود وقت — ابھی حصہ لیں!
🙏 مزید ایسی بابرکت آفرز اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔
✨ ہو سکتا ہے اگلی خوشخبری آپ کے نام ہو ✨
ایان ٹریولز — اعتماد جو آپ کو حرم تک لے جائے

25/04/2026

الحمدالله 🌙

محرم الحرام جي عمره بڪنگ جاري آھي 🕋✈️
پھريون گروپ انشاءالله 12 محرم الحرام تي ڪراچي ايئرپورٽ کان روانو ٿيندو۔

جن دوستن جي تياري آھي، اھي جلد از جلد پنھنجي بڪنگ لاءِ اسان سان رابطو ڪن۔

📞 03001120558

13/08/2025

🌙 سعودی ائیرلائن پرومو آفر — حقیقت اور حقیقت پسندی ✈️
آیان ٹریول اینڈ ٹورز

دوستو، 2025 عمرہ سیزن کے لیے سب سعودی ائیر لائن کی پرومو آفر کا انتظار کر رہے ہیں۔
ہو سکتا ہے پچھلے سال کی طرح اس بار بھی ٹکٹس سستے ہو جائیں… لیکن👇

💡 حقیقت یہ ہے:

ٹکٹ سستا → ہوٹل ریٹس بڑھنے کے امکانات 💰

پرومو نہ آیا → باقی ایئر لائنز کے ریٹس اوپر 📈

پرومو آیا → سیٹیں محدود، رش زیادہ، سسٹم سلو یا تاریخیں ختم 😮

🔑 میرا مشورہ:
پرومو کا انتظار کریں لیکن ہر ممکن صورتحال کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں۔
میری کوشش ہوگی کہ آپ کو بہتر سے بہتر ریٹ پر بکنگ دوں، مگر سب کو accommodate کرنا ممکن نہیں، اس لیے بروقت فیصلہ کریں۔

📞 آیان ٹریول اینڈ ٹورز

حج و عمرہ میں آپ کا قابلِ اعتماد ساتھی 🌍
محمد زمان گھمرو 03001120558
گمبٹ

14/07/2025

20 days package
Makkah hotel dewan al bait /similar 600m
Madina hotel 600m
Diyar al noor/zahra taiba
Makkah &Madina ziarat
Direct Saudi airline departure khi-jed 23 july
Full transportation
Insurance
Sharing 230000
Quad 240000

03001120558
03032424220

17/06/2025

*Ayan TRAVEL & TOURS*
*UMRAH UPDATE ⚠️*

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

*آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں*

*1*
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے۔

*Contact* *Mohammad zaman*
📞 *03132202168*
📞 *03001120558*

Address

Gambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan Travel and Tours Gambat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share