I'm From Ghizer

Call Contact the business

I'm From Ghizer Travel with us to Gilgit-Baltistan Pakistan & Explore the Beauty of Gilgit-Baltistan. Let's give bac Let's give back to our nature & its people..

Travel with us to North Pakistan & Explore the Beauty of North. For registration related questions, send me a message on: [email protected]

If you want to discuss a customized tour or just feel like chatting about GB - message me on: [email protected]


Phone number: Please inbox for more

Peace!

26/08/2026

زلزلے تنگ لباس پہننے سے نہیں، جنسی زیادتیوں، غیر انسان رویوں کی وجہ سے آتی ہیں

19/08/2026

گلگت میں ایک اور بے گناہ کا قتل ۔۔حراموش کے جوان لڑکے کو بجلی کی تار سے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا۔۔۔ایک ہفتے میں معصوم بچے سمیت تین لوگوں کا قتل پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پے تمانچہ وہ بھی جوتے سے

عمران خان کی شفٹنگ رک گئی۔۔الشفا ہسپتال سکیورٹی رسک قرار دی گئی۔
19/08/2026

عمران خان کی شفٹنگ رک گئی۔۔الشفا ہسپتال سکیورٹی رسک قرار دی گئی۔

اسلام آباد میں منعقدہ "وزیر اعظم یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026" کی تقریب میں گلگت بلتستان (ہنزہ) سے تعلق رکھنے والی پاکستان ...
16/08/2026

اسلام آباد میں منعقدہ "وزیر اعظم یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026" کی تقریب میں گلگت بلتستان (ہنزہ) سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی خاتون ایم ایم اے (MMA) فائٹر انیتا کریم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں یہ اعزاز مکسڈ مارشل آرٹس کے میدان میں بہترین کارکردگی اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے پر دیا گیا۔

25/04/2026

آج ن لیگ والے بھائیوں کو سکون سے نیند آئے گی کیونکہ 400 والے پیٹرول میں انہیں میاں صاحب کی خوشبو آئے گی ⛽️۔

PML(N) PML-N South Punjab PML-N Gujranwala Division PTI Gilgit Baltistan

📊 گلگت بلتستان انتخابات 2026 – عوامی رائے شماریکیا آپ سمجھتے ہیں کہ آنے والے 2026 کے انتخابات میں گلگت بلتستان کی عوام ک...
25/04/2026

📊 گلگت بلتستان انتخابات 2026 – عوامی رائے شماری

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آنے والے 2026 کے انتخابات میں گلگت بلتستان کی عوام کس سیاسی جماعت کو منتخب کرے گی؟ 🤔

📢 ہماری تازہ عوامی رائے شماری کے نتائج کے مطابق:

🟢 پاکستان تحریک انصاف (PTI) — 50%
🟢 پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML-N) — 18%
🔴 پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) — 14%
⚫ استحکام پاکستان پارٹی (IPP) — 2%
🟠 آزاد امیدوار — 2%

📌 کل ووٹس: 167

👉 آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے!
کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کس کو سپورٹ کرتے ہیں اور کیوں؟

🔁 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی رائے دے سکیں۔

عنوان: گلگت بلتستان کا انتخابی منظرنامہ تحریر: ریما(ماہ نور)گلگت بلتستان کی سیاست ایک بار پھر ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے، جہ...
25/04/2026

عنوان: گلگت بلتستان کا انتخابی منظرنامہ

تحریر: ریما(ماہ نور)
گلگت بلتستان کی سیاست ایک بار پھر ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے، جہاں 7 جون کو ہونے والے انتخابات نہ صرف مقامی قیادت بلکہ قومی سیاسی جماعتوں کے لیے بھی ایک بڑا امتحان ثابت ہوں گے۔ اس وقت پورے خطے میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، جلسے، رابطہ مہمات، وفاداریاں بدلنے کا سلسلہ اور قیادت کے درمیان ملاقاتیں—سب کچھ اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ آنے والا الیکشن غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
سب سے نمایاں اور غیر معمولی پہلو یہ ہے کہ Pakistan Tehreek-e-Insaf اس انتخابی عمل میں ایک منفرد پوزیشن میں کھڑی ہے۔ پارٹی کو انتخابی نشان نہ ملنے کی وجہ سے اس کے امیدوار آزاد حیثیت میں میدان میں اتریں گے۔ یہ صورتحال نہ صرف ووٹرز کے لیے الجھن کا باعث بن سکتی ہے بلکہ انتخابی نتائج پر بھی گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ ماضی میں جس پارٹی نے گلگت بلتستان میں واضح کامیابی حاصل کی تھی، آج وہی پارٹی اپنی شناخت کے بغیر میدان میں ہے—یہ خود ایک بڑی سیاسی کہانی ہے۔
دوسری جانب Pakistan Peoples Party اور Pakistan Muslim League (N) اس خلا کو پُر کرنے کے لیے بھرپور کوششوں میں مصروف ہیں۔ دونوں جماعتیں نہ صرف اپنی تنظیمی قوت کو مضبوط کر رہی ہیں بلکہ اہم سیاسی شخصیات کو اپنے ساتھ شامل کرنے میں بھی کامیاب ہو رہی ہیں۔ حالیہ دنوں میں مختلف سیاسی رہنماؤں کی ان جماعتوں میں شمولیت نے انتخابی فضا کو مزید گرم کر دیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما Qamar Zaman Kaira کی گلگت آمد اور مقامی سطح پر اہم شخصیات کی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ پارٹی اس بار کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتی۔ اسی طرح سپیکر Nazir Ahmed Advocate کی پیپلز پارٹی میں شمولیت ایک بڑا سیاسی دھچکا سمجھا جا رہا ہے، جس نے مقامی سیاسی توازن کو متاثر کیا ہے۔
ادھر مسلم لیگ (ن) بھی خاموش نہیں بیٹھی۔ پارٹی قیادت، خصوصاً Nawaz Sharif سے مسلسل ملاقاتیں اور مشاورت اس بات کی غمازی کرتی ہیں کہ وہ گلگت بلتستان میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں۔ “حافظ صاحب” جیسے مقامی رہنماؤں کی اسلام آباد آمد و رفت بھی اسی حکمت عملی کا حصہ ہے، جہاں ٹکٹوں کی تقسیم، اتحاد اور انتخابی منصوبہ بندی پر غور کیا جا رہا ہے۔
تاہم، اس ساری سیاسی چہل پہل کے باوجود اصل سوال وہی ہے: اگلی حکومت کس کی ہوگی؟
اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے

Congrats Leopard  POLO Team Gilgit Baltistan ,Congratulations Gilgit Baltistan ❤️👍🐎
04/01/2026

Congrats Leopard POLO Team Gilgit Baltistan ,
Congratulations Gilgit Baltistan ❤️👍🐎

سوات آپریشن میں شہید ہونے والے شہید دیدار علی شاہ کے فرزند کیپٹن سجاد علی کی رینک پہننے کی تقریب۔ کیپٹن سجاد علی کا تعلق...
04/01/2026

سوات آپریشن میں شہید ہونے والے شہید دیدار علی شاہ کے فرزند کیپٹن سجاد علی کی رینک پہننے کی تقریب۔
کیپٹن سجاد علی کا تعلق سربل پھنڈر، غذر سے ہے۔

15/12/2023

Hey 👋 What’s your Cashapp/paypal/chime/
Accountant is about to send something to you, no matter what it is be thankful and accept it🎯🧩🥰❤️❤️ Happy Christmas 🎄in advance 🎄🎄😍🎄

Address

Ghizar
15100

Telephone

+923555835187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I'm From Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I'm From Ghizer:

Shortcuts

Share