10/06/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کےخاموش سمندر جن کو گراؤنڈ پر کھیلنے والے منجے کھلاڑی بھی کہا جاتا ہے نہ ان میں کوئی عہدے کی لالچ آور نہ ہی فرنٹ لائن پر انے کے شوقین بس دن رات اپنے پارٹی کارکنان کے ساتھ میدان میں موجود عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں ایسے لوگ قابل تعریف ہے۔ اؤر آج کل نیا ٹرینڈ چل رہا ہے جس کا اپنا گھر کا ووٹ بھی اس کی بنا مرضی کے کاسٹ ہوتا ہو ایسے لوگوں کو گیم چینجر کہتے ہیں ایسے لوگ اپنی ذاتی مفاد کی خاطر وقتی طور پر پارٹی جوائن کرتے ہیں اور جب بھی پارٹی پر کوئی مشکل وقت آ جائے اپنا گھونسلہ ہی بدلتے ہیں ۔