Beauty Gilgit Baltistan

Beauty Gilgit Baltistan �������� Alamdar Chok Nomal

02/01/2026

یہ دھرتی علی کی دھرتی ہیں



#پارہ
#چنار

10/11/2025


29/04/2025

یاعلی مدد ❤️

اہم اطلاع برائے عوامگلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ دو سے تین خواتین پر مشتمل ایک گروہ، کپڑے ...
12/04/2025

اہم اطلاع برائے عوام

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ دو سے تین خواتین پر مشتمل ایک گروہ، کپڑے فروخت کرنے کے بہانے مختلف گھروں میں جا رہا ہے۔ یہ خواتین مبینہ طور پر بچوں کو نشہ آور چیزیں دے کر بے ہوش کرتی ہیں اور پھر انہیں اغواء کر لیتی ہیں۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ ایسی کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ پولیس اسٹیشن یا قریبی ایس ایچ او کو اطلاع دیں۔ بچوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، اس لیے ہوشیار اور باخبر رہیں۔

براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ ہم مل کر اپنے علاقے کو محفوظ بنا سکیں۔

Gilgit Baltistan ♥️
28/07/2023

Gilgit Baltistan ♥️

06/07/2023

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہل ہونے کی خوشی میں پی ڈی ایم کا صورت حال 😂

اس فیملی کا تعلق غذر سے ہے اور یہ گاہکوچ میں مقیم ہیں۔ ان کے دو بچے ہیں دونوں بیمار ہیں کراچی تک لے جاکر علاج معالجہ کرو...
18/04/2023

اس فیملی کا تعلق غذر سے ہے اور یہ گاہکوچ میں مقیم ہیں۔ ان کے دو بچے ہیں دونوں بیمار ہیں کراچی تک لے جاکر علاج معالجہ کروایا ہے لیکن مکمل ٹھیک نہیں ہوسکے۔ دونوں بچوں کو ناک کے زریعے خوراک دیا جا رہا ہے۔ خوراک بھی کافی مہنگا ہے، بچوں کے والدین بے روزگار ہیں دو بیمار بچوں کو پالنا انتہائی مشکل ہے ان بچوں کو چھوڈ کر باہر نکل کر کام کاج بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ اگر آپ میں سے کوئی ان کے گھر جا کر ان بچوں کو دیکھے تو آپ سے رہا نہیں جائے گا۔دونوں بچے بات نہیں کر سکتے، خود سے بیٹھ نہیں سکتے، خود سے کھا نہیں سکتے۔
عید کے دن قریب ہیں ایسے تمام مخیر حضرات سے میری گزارش ہے کہ وہ اگر سو دو سو روپے بھی ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دینگے تو ان بچوں کی کفالت کرنے میں ان کے بے روزگار والدین کو آسانی ہوگی۔

بنک اکاؤنٹ فسٹ مائیکرو حبیب بنک گاہکوچ کا ہے
0061042960185012 Nasir khan

(copy)

04/07/2022

Gilgit Me Doobte Bache Ko Bachane Wali Dr Qurat Ul Ain - Bache Ko Kaise Bachaya? Janiye Sari Kahani
#

اسیران فیملیز کی کال پر لبیک کہتے ہوئے نومل میں بھی   پرامن احتجاج  بے گناہ اسیروں کی رہائی تک جاری رہے گا۔   ہمارا احتج...
04/07/2022

اسیران فیملیز کی کال پر لبیک کہتے ہوئے نومل میں بھی پرامن احتجاج بے گناہ اسیروں کی رہائی تک جاری رہے گا۔ ہمارا احتجاجی دھرنا کسی مذہب کے خلاف نہیں یہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا دھرنا ہے✊

19/04/2022

شیر کا بچہ آپ کی بہادری پر قوم کا سلام ہو ۔❤️

Address

Alamdar Chok Nomal
Gilgit

Telephone

+923555059409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty Gilgit Baltistan:

Share