Naltar Valley Official

Naltar Valley Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naltar Valley Official, Gilgit.

A page dedicated to promote the Natural beauty of Naltar Valley The Naltar Valley is Land of lakes Naltar is a valley near Gilgit Nomal Naltar is 40km(25mi) from Gilgit and can reached bye jeeb Naltar is forsted (pine) village

نلتر - ایک انتہائی خوبصورت وادی -  نلتر ضلع گلگت میں واقع ہیے اور یہ گلگت شہر سے 35 کلومیٹر دور ہیے ۔یہ وادی صنوبر اور د...
02/07/2025

نلتر - ایک انتہائی خوبصورت وادی - نلتر ضلع گلگت میں واقع ہیے اور یہ گلگت شہر سے 35 کلومیٹر دور ہیے ۔یہ وادی صنوبر اور دیودار کے جنگلات اور اپنی دلکش جھیلوں کی وجہ سے مشہور ہے آپ کے ہنزہ نگر ٹرپ کا لازمی حصہ ہونی چاہیے !

02/07/2025

نلتر ایکسپرس وے جہاں ناقص مٹریلز اور پلاننگ کا رونا دھونا اوپر سے یہ صورت حال روڈ تباہ تو ہونا ہی ہے

02/07/2025

خالد حسین کے خوبصورت آواز میں خوبصورت جگہ ترگل نلتر ویلی میں نعت رسول مقبول صلی علیہ وآلہ وسلّم ❤️

28/06/2025

حلیمہ گارڈن نلتر ویلی کی خوبصورت منظر ویڈیو میں ضرور دیکھیں

27/06/2025

آج جو سوات میں ہوا ویسا افسوسناک حادثہ نلتر ویلی میں بھی ہونے والا ہے-
نلتر بشگری کے مقام پر نالے پر بنا پل کو ٹوٹے ہوئے ایک سال گزر گیا لیکن انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا-
روزانا ہزاروں سیاح اس نالے کو کراس کرنے کے لیے اپنی جان کی بازی لگا رہے ہیں تا کہ وہ جھیلوں تک پہنچ سکیں -
کیا ہیاں بھی کچھ قیمتی جانوں کی قربانی دینے کا انتظار کیا جا رہا ہے؟
یہ وڈیو 26 جون 2025 کی ہے جس میں خواتین اور معصوم بچوں کو کیسے خطرناک ترین سیلابی پانی سے گزارا جا رہا ہے -

District Police Gilgit Deputy Commissioner, Gilgit

27/06/2025

سوات میں ایک ہی فیملی کے 12 لوگ سیلاب کی نظر ہو گئے ،،، کیسے ان پر یہ وقت گز رہا ہو گا۔۔
ہر سال سیلاب ان دنوں آتے ہیں اور لوگ اس کی نظر ہو جاتے ہیں یہاں کی گھٹیا گورنمنٹ صرف جلسے جلوسوں اور سیاسی افراتفری کے علاوہ کیا کرتی ہے ۔۔
کیسے ماں باپ اپنی اولاد کو ڈوبتا دیکھ رہے ہونگے یہ سوچ سوچ کر دل پھٹ رہا ہے۔۔۔
اللہ ن کی بخشش فرمائے ۔۔ آمین۔۔

27/06/2025

ایک عدد بیگ جس میں بچوں کے کپڑے ہیں آفیسر مس سے زیرو پوائنٹ جاتے ہوئے کل گم گئے ہے نیلے بالٹیاں ہاتھ میں لے 3 بچے ڈالے پے چڑھ کے بیٹھے ہوئے تھےیقینا اُن پے شک کیا جا رہا ہے براہ مہربانی اُن بچوں سے پوچھ لیں اور ریکور کرنے میں مدد کریں اس طرح کے چھوٹے چھوٹے واقعات سے پورا علاقہ بدنام ہو رہا ہے مقامی لوگ ذمداری کا احساس کرتے ہوئے ایسے اشخاص کو پکڑے تاکہ دوبارہ اسے کوئی واقعات رونما نہ ہو اس نمبرز پر اطلاع دیں آپکی مہربانی ہوگی ==03135752807=03453497842

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
27/06/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Address

Gilgit
05811

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naltar Valley Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naltar Valley Official:

Share