01/04/2026
گلگت کنوداس سےتعلق رکھنے والی ایک اہلسنت خاتون نے مظلومینِ ایران سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30,000 روپے کا عطیہ قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کو ارسال کر دیا۔ یہ اقدام بین المسالک اتحاد، انسان دوستی اور مظلوموں کے ساتھ ہمدردی کی روشن مثال ہے۔
Al markaz gb