JSR Zeropoint Alimberch

JSR Zeropoint Alimberch JSR Zero poiny Alamberch ....to heramosh skd to jegolot down Areas

29/04/2026
کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیعحلقۂ تین کے لیے عوامی منشورمیں، بطور ایک باشعور شہری اور آپ کا نمائندہ بننے کا خواہشمند، اس عزم ...
29/04/2026

کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع
حلقۂ تین کے لیے عوامی منشور
میں، بطور ایک باشعور شہری اور آپ کا نمائندہ بننے کا خواہشمند، اس عزم کے ساتھ میدان میں آیا ہوں کہ روایتی سیاست کے بجائے خدمت، دیانت اور عملی کارکردگی کو بنیاد بنایا جائے۔ گزشتہ دہائیوں میں عوام نے بارہا امیدیں وابستہ کیں مگر وہ پوری نہ ہو سکیں، اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر ایک نیا راستہ اختیار کریں۔
میرا منشور واضح اور عوامی ضروریات پر مبنی ہے:
تعلیم میری اولین ترجیح ہوگی۔ میں اسکولوں اور کالجوں کے نظام میں بہتری، اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے اور نئی نسل کو معیاری تعلیم و مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کروں گا۔
صحت کے شعبے میں حقیقی اصلاحات لائی جائیں گی۔ ہسپتالوں کی حالت بہتر کی جائے گی اور عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
فلاح و بہبود کے منصوبے محض اعلانات تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ زمین پر ان کا عملی نفاذ یقینی بنایا جائے گا تاکہ عام آدمی کو حقیقی ریلیف مل سکے۔
معذور افراد کے حقوق، تعلیم اور روزگار کے لیے مؤثر قانون سازی اور عملی اقدامات کیے جائیں گے تاکہ وہ بھی باعزت زندگی گزار سکیں۔
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی جائے گی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔
معاشرے کو مذہبی منافرت سے پاک کرنے کے لیے سنجیدہ، متوازن اور جراتمندانہ کردار ادا کیا جائے گا تاکہ امن، رواداری اور بھائی چارہ فروغ پا سکے۔
سیاحت کو فروغ دے کر علاقے کی معیشت کو مضبوط بنایا جائے گا، تاکہ مقامی لوگوں کو روزگار اور ترقی کے مواقع میسر آئیں۔
میں آپ سے وعدہ نہیں بلکہ عہد کرتا ہوں کہ کردار، کارکردگی اور وژن کی بنیاد پر آپ کی نمائندگی کروں گا۔
آئیں، اس بار فیصلہ بدلیں تاکہ حالات بدل سکیں۔

ایک بزرگ ماں جلال آباد امدادی کیمپ میں آکر اپنی جانماز  اور چادر عطیہ کر رہی ہے۔ 💕❣️
05/04/2026

ایک بزرگ ماں جلال آباد امدادی کیمپ میں آکر اپنی جانماز اور چادر عطیہ کر رہی ہے۔ 💕❣️

Address

Jsr Zeropoint
Gilgit
15100

Telephone

+923488550399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSR Zeropoint Alimberch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category