GB click's

GB click's ایک پھول ہے ایک گولداں کے ہے ہم گلگت بلتستان کے ہے

ایران نے انسانی بنیادوں پر آبنائے ہرمز سے سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ایرانی میڈیا کے مطابق بنیادی ضرورت کی اشیا اور ا...
04/04/2026

ایران نے انسانی بنیادوں پر آبنائے ہرمز سے سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بنیادی ضرورت کی اشیا اور انسانی امداد لے جانے والے جہازوں کو اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں۔

ایرانی بندرگاہوں یا بحیرہ عمان میں موجود جہازوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے۔

‎ وزیرِ اعظم پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔
03/04/2026

‎ وزیرِ اعظم پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔

سوچنے کی بات ہے اگر روزانہ 2 جہاز گزرنے ہے تو پھر پیٹرول اِس ہد تک مہنگا آخر کیوں کیا گیا ہے۔۔🤔
03/04/2026

سوچنے کی بات ہے اگر روزانہ 2 جہاز گزرنے ہے تو پھر پیٹرول اِس ہد تک مہنگا آخر کیوں کیا گیا ہے۔۔🤔

ہر وقت قوم ہی کیوں برداشت کرے حکومت کیا کر رہی imf کے شرائط بھی قوم برداشت کرے ہر قسم کے ٹیکسز بھی قوم برداشت کرے آخر کی...
03/04/2026

ہر وقت قوم ہی کیوں برداشت کرے حکومت کیا کر رہی imf کے شرائط بھی قوم برداشت کرے ہر قسم کے ٹیکسز بھی قوم برداشت کرے آخر کیوں۔۔حکومت کیوں اور حکومت میں موجود تمام لوگ کیوں نہ کرے برداشت حکومت کو چاہیے تمام سرکاری ملازمین سے مفت پیٹرول ختم کرے ہر سرکاری ملازم خد اپنے جیب سے پیٹرول ڈالے۔تمام سرکاری ملازمین جو بجلی کے مفت یونٹس لیتے ہیں اُن سے مفت یونٹس ختم کر دے۔اگر آپ حساب لگائی تو ماہانہ عربوں روپے صرف سرکاری ملازمین اور سیاسی لوگ جو حکومت میں خرچ کرتے ہیں۔ عام عوام کا کیا قصور ہے،کے ہر وقت ہر مشکل میں سارا بوجھ عام عوام پر ڈالا جائے، اب بس ہو گئی ہے پانی سر سے اوپر چلا گیا ہے، اب عوام کو سوچنا چاہیے، باہر نکلنا چاہیے.
Yasir Rono.

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اداروں میں 50 فیصد عملہ ورک فرام ہوم کرے گا۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اع...
09/03/2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اداروں میں 50 فیصد عملہ ورک فرام ہوم کرے گا۔

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سرکاری دفاتر ہفتے میں صرف 4 دن کھلیں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ فوری طور پر تمام اسکولوں کو رواں ہفتے کے آخر سے 2 ہفتوں کی چھٹیاں دی جا رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

08/03/2026

شمالی تہران میں آئل ڈپو امریکی حملے میں تباہ ہونے کے بعد آگ اور دھویں کے شعلے دور سے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔

08/03/2026

شمالی تہران میں آئل ڈپو امریکی حملے میں تباہ ہونے کے بعد آگ اور دھویں کے شعلے دور سے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔

News Alert 🚨: Curfew imposed in Gilgit گلگت میں کرفیو لگا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔
01/03/2026

News Alert 🚨: Curfew imposed in Gilgit
گلگت میں کرفیو لگا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔

01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 😥
ایرانی سپریم لیڈر امریکی حملے میں شہید
ایرانی سرکاری میڈیانے تصدیق کر دی
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے۔الوداع اے رہبرِ معظّم الوداع 😥💔

01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
۔الوداع اے رہبرِ معظّم الوداع 😥💔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 😥 ایرانی سپریم لیڈر امریکی حملے میں شہیدایرانی سرکاری میڈیانے تصدیق کر دیمرنے ...
01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 😥
ایرانی سپریم لیڈر امریکی حملے میں شہید
ایرانی سرکاری میڈیانے تصدیق کر دی
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے۔الوداع اے رہبرِ معظّم الوداع 😥💔

Address

Gilgit City
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB click's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB click's:

Share