میں گلگت بلتستان ہوں

میں گلگت بلتستان ہوں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میں گلگت بلتستان ہوں, Gilgit.

21/09/2026

🖊️گلگت بلتستان کے عوام پر ٹیکس کا ایٹم بم ۔
🖋️135 سے زائد سروسز پر ظالمانہ ٹیکس نافذ۔
🖋️ بل اسمبلی سے منظور کر لیا گیا ۔

21/09/2026

عالمی مارکیٹ میں آج کی قیمت 21/09/2026
98 ڈالر فی بیرل تیل سیل ہو رہا ہے
ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل ہوتا ہے
پاکستان میں ایک ڈالر 278 روپے کا ہے
278×98=27224
27224÷159=171
171 روپے فی لیٹر والا تیل پاکستان میں 400 میں بیچا جا رہا ۔

🌎

سند 1996، درکوٹ یاسین ضلع غزر :- پتھروں کا سکول کھلا آسمان، اور علم کی روشنی۔ایک استاد کا سچا جذبہ جو برف پوش پہاڑوں کے ...
21/09/2026

سند 1996، درکوٹ یاسین ضلع غزر :- پتھروں کا سکول کھلا آسمان، اور علم کی روشنی۔
ایک استاد کا سچا جذبہ جو برف پوش پہاڑوں کے سائے میں بھی نسلیں سنوارتا رہا۔

20/09/2026

حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کے بعد، انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن اور صوبہ ذمار کے گورنر محمد البخیتی نے ایک عراقی ٹیلی ویژن پروگرام "این ادر ریڈنگ" میں انٹرویو کے دوران پاکستان اور ترکیہ کو براہِ راست خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر یمن میں کوئی ملٹری مداخلت کی تو انہیں "فیصلہ کن اور دردناک" جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

19/09/2026

غزر :
سنگل نالہ میں دہشتگردوں کی غذر پولیس پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ، غذر پولیس کی جوابی کاروائی پر 9 سے زائد دہشتگرد فرار ہوگئے ۔
ترجمان گلگت بلتستان پولیس

19/09/2026

گلگت بلتستان میں شدید ترین زلزلہ ۔ اللّٰہ تعالٰی رحم وکرم فرمائیں ۔🤲

کیا آپ کو معلُوم ہے؟ یہ نوجوان اُسامہ بن لادن کا بیٹا ہے اور یہ والد کے نظریے سے اختلاف کرتے ہوئے امریکا شفٹ ہو گیا تھا ...
18/09/2026

کیا آپ کو معلُوم ہے؟ یہ نوجوان اُسامہ بن لادن کا بیٹا ہے اور یہ والد کے نظریے سے اختلاف کرتے ہوئے امریکا شفٹ ہو گیا تھا اور ایک آجکل ہولی وڈ کی فلموں میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Note: Just for Information and knowledge

🌎

18/09/2026

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ وفاق سے مزید اسامیاں مانگنے کے بجائے گلگت بلتستان میں پہلے سے موجود تقریباً 7,500 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جائے۔

قوسِ قزح کے رنگ اور میرا گلگت بلتستان ـــــــــ🇵🇰    🌎
18/09/2026

قوسِ قزح کے رنگ اور میرا گلگت بلتستان ـــــــــ🇵🇰

🌎

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا "پرنس رحیم الحسینی آغا خان "  نے حیدرآباد میں جنوبی ہند کی جماعت کو دیدارِ  سے نوازا، ...
17/09/2026

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا "پرنس رحیم الحسینی آغا خان " نے حیدرآباد میں جنوبی ہند کی جماعت کو دیدارِ سے نوازا، اور یوں بھارت کا اپنا تاریخی سات روزہ دورہ مکمل کر لیا ۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انھوں نے گاندھی نگر،گجرات ، ممبئی اور حیدرآباد میں جماعت کو دیدارِ سے نوازا، جبکہ بھارت کی قومی اور ریاستی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی کی ۔

🌎

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میں گلگت بلتستان ہوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share