Sultanabad sutanabad ha yar

Sultanabad sutanabad ha yar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultanabad sutanabad ha yar, Gilgit.

سلطان آباد نیو پُل کے قریب دریا کے کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد 1122 ریسکیو ٹیم موقع پر پونچھ کر اپنی تحویل میں لے...
09/03/2025

سلطان آباد نیو پُل کے قریب دریا کے کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد 1122 ریسکیو ٹیم موقع پر پونچھ کر اپنی تحویل میں لے لی

*اشتہار برائے گمشدگی* مقصود  *علاقہ:* ہنزہ، حال مقیم اپرجوٹیال،  نزد ایف سی این اے ایریا آج صبح سے گھر واپس نہیں آئے۔ اگ...
28/02/2025

*اشتہار برائے گمشدگی*

مقصود
*علاقہ:* ہنزہ، حال مقیم اپرجوٹیال، نزد ایف سی این اے ایریا آج صبح سے گھر واپس نہیں آئے۔ اگر کسی کو ان کا علم ہو یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہ کرم ان نمبرز پر فوری رابطہ کریں:

*رابطہ نمبر:*
03129237064
03469237064

آپ سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے فوری اپ ڈیٹ فراہم کریں تاکہ ہم ان کی بازیابی کے لیے اقدامات کر سکیں۔
*شکریہ*

05/02/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲  اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،یہ ہو سکتا ہے کہ آ...
05/02/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،
یہ ہو سکتا ہے کہ آج، کل، یا کسی بھی وقت میں آپ کے درمیان نہ رہوں۔ ایسا ہونا ممکن ہے۔ لیکن میری جماعت جانتی ہے کہ نورِ امامت ہمیشہ اس دنیا میں موجود رہتا ہے، اور یہ جو تعلق آپ کو حاصل ہے، وہ نورِ امامت کا تعلق ہے۔ یہ ہمیشہ موجود رہے گا، چاہے میں جسمانی طور پر یہاں ہوں یا نہ ہوں۔

یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ جسمانی طور پر امامت میں کون ہے۔ آپ کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ یہی وہ حقیقت ہے جس نے میری جماعتوں کو مضبوط بنایا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ نورِ امامت کے اس تعلق کو تھاما ہے، اور آپ جانتے ہیں کہ نورِ امامت ہمیشہ اس دنیا میں موجود رہتا ہے۔

یہ بات ہمیشہ اپنے ذہن میں واضح رکھیں۔ آپ کو نورِ امامت کے قریب سے قریب تر ہونا ہے۔ جو بھی امامت کا جسمانی وجود ہو، آپ کو نورِ امامت کے قریب آنا ہے۔ اسی لیے میں چاہتا ہوں کہ آپ یہ سمجھیں کہ یہ باطنی امور کس قدر اہم ہیں، نہ صرف آپ کی روحانی خوشی کے لیے، بلکہ اس قوت، اعتماد اور ہمت کے لیے بھی جو آپ کو روزمرہ زندگی کے مسائل کا سامنا کرنے میں مدد دے گی۔

(شاہ کریم الحسینی)

Rip ALLAH TALA MARHOOM KO JANATULFIRDOUS ME ALLA MAQAM ATTA FARMAYE AMEEN or LAWAHIQEEN KO SABUR JAMIL ATTA FARMYE AMEEN...
03/02/2025

Rip ALLAH TALA MARHOOM KO JANATULFIRDOUS ME ALLA MAQAM ATTA FARMAYE AMEEN or LAWAHIQEEN KO SABUR JAMIL ATTA FARMYE AMEEN😭😭😭

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون....اللہ  تعالیٰ مرحوم  mamo (علی مدد ) کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرم...
17/12/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون....
اللہ تعالیٰ مرحوم mamo (علی مدد ) کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے,ameen

🤣🤣🤣🤣
15/10/2024

🤣🤣🤣🤣

13/09/2024

Sultanabad gilgit

19/07/2024

Kaku Hussain message sultanabad awam..

ہنزہ۔ ایس ڈی پی او ہنزہ جان عالم 42 سال مدت ملازم پوری کرکے محکمہ پولیس سے سبکدوش(ریٹائرڈ) ہوگئے۔ ایس پی ہنزہ ذیشان علی ...
05/07/2024

ہنزہ۔ ایس ڈی پی او ہنزہ جان عالم 42 سال مدت ملازم پوری کرکے محکمہ پولیس سے سبکدوش(ریٹائرڈ) ہوگئے۔

ایس پی ہنزہ ذیشان علی کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے SDPOہنزہ جان عالم کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا۔

42 سالہ مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہونے والے SDPO جان عالم کے اعزاز میں آلوداعی تقریب میں ایس پی ہنزہ ، ٹریفک انچارج ہنزہ، ایس پی آفس کے دفتری عملہ اور دیگر افسران و جوانوں نے شرکت کی۔

آلوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی ہنزہ نے محکمہ پولیس کے آفسران وجوانوں کیطرف سے مدت ملازمت پوری کرکے بخیریت سے ریٹائر ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ مزید کہا کہ آپ نے اپنی زندگی کا ایک قیمتی حصہ اس محکمے اور عوام کی خدمت میں سرانجام دیا ہے آپ بطور تھانہ دار بھی ضلع ہنزہ کے مختلف تھانہ جات میں رہے ہیں آپ کی محکمانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہنزہ پولیس اعلیٰ اخلاقی اقدار کی امین ہے اور ریٹائرڈ ہونے والے پولیس آفسران و جوانوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ آپ ہمیشہ اس فورس کا حصہ رہینگے۔ ہمارے دفاتر کے دروازے ہمیشہ آپ کے لئے کھلے رہینگے۔ تقریب کے اختتام پر ایس پی ہنزہ ذیشان علی نے محکمہ پولیس کی جانب سے آعزازی شیلڈ پیش کیا اور روایتی ٹوپی پہنائی۔ دیگر آفیسران پولیس کی جانب سے پھولوں کے ہار اور تحائف بھی دئیے گئے۔

تقریب کے اختتام پر سابق ایس ڈی پی او جان عالم نے ایس پی ہنزہ اور تمام پولیس آفیسران اور جوانوں کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔۔۔

زرائع ہنزہ پولیس

گلگت شہر اور دریا کے پار خالی پڑا کونوداس 1934۔۔۔ !!!
05/07/2024

گلگت شہر اور دریا کے پار خالی پڑا کونوداس 1934۔۔۔ !!!

04/07/2024

Sultan Abad bridge ♥️😍

RIP...
04/07/2024

RIP...

14/06/2024

Mashallah kako ♥️

آج (اتحاد چوک) سلطان آباد گلگت میں عوام سلطان آباد کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقامی انتظامیہ اور حک...
11/06/2024

آج (اتحاد چوک) سلطان آباد گلگت میں عوام سلطان آباد کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقامی انتظامیہ اور حکومت گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا گیا کہ جن عناصر نے زمینوں کی جعلی انتقالات اور لکیر بندی میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے، نہ کرنے کی صورت میں حالات کا ذمہ دار مقامی انتظامیہ اور گلگت بلتستان کی حکومت ہوگی۔ ہم عوام سلطان آباد کسی بھی صورت میں ایک بھی انچ کسی کو دینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

RIp😭 Allah Pak Jannat Naseeb kare Ameen.....
07/06/2024

RIp😭 Allah Pak Jannat Naseeb kare Ameen.....

اسلام آباد: پرنس کریم اغاخان کے بڑے صاحبزادے پرنس رحیم کو صدر آصف زرداری نشان پاکستان کا اعزاز دیں گے۔نشان پاکستان دینے ...
06/06/2024

اسلام آباد:
پرنس کریم اغاخان کے بڑے صاحبزادے پرنس رحیم کو صدر آصف زرداری نشان پاکستان کا اعزاز دیں گے۔
نشان پاکستان دینے کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

نشان پاکستان، پاکستان کا سب سے بڑا سویلین اعزاز ہے
یہ اعزاز زندگی کے مختلف شعبوں اور ملک و قوم کیلیے اعلٰی ترین خدمات پر عطا کیا جاتا ہے
یہ ایوارڈ انھیں آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کی پاکستان میں تعلیم،صحت انسانی فلاح و بہود،معاشی اور سماجی ترقی کیلیے اٹھائے گئے اقدامات کیلیے دیا جارہا ہے
اس سے قبل پرنس رحیم کے والد پرنس کریم آغا خان کو یہ ایوارڈ 23 مارچ 1983 کو عطا کیا گیا تھا۔
نشان پاکستان کا ایوارڈ مختلف ممالک کے صدر،وزرائے اعظم، سابق فوجی سربراہوں کو بھی عطا کیاگیا ہے

ہنزہ۔ ڈی ایس پی جان عالم نے SDPO ہنزہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔Gilgit-Baltistan Police
06/06/2024

ہنزہ۔ ڈی ایس پی جان عالم نے SDPO ہنزہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Gilgit-Baltistan Police

Address

Gilgit

Telephone

03415021140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultanabad sutanabad ha yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultanabad sutanabad ha yar:

Share