GB Connect

GB Connect Mountainous Gilgit Baltistan & Chitral | Tour Arrangements (contact us)
www.hillstours.org Gilgit Baltistan in focus!

سنگل نالہ غزر سے ہر سال داریل کی جانب سے مال مویشی چرائے جاتے ہیں اور پچھلے سال سے سنگل نالہ پر اسلحہ کے زور پر قبضہ کرن...
30/07/2026

سنگل نالہ غزر سے ہر سال داریل کی جانب سے مال مویشی چرائے جاتے ہیں اور پچھلے سال سے سنگل نالہ پر اسلحہ کے زور پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ حکومت انکو اپنے حد میں رکھیں اور مال و جان کی حفاظت یقینی بنائیں، عوام سنگل نے غزر روڈ بند کر کے مطالبہ کیا ہے۔

30/07/2026

جب موٹر سائیکل چلانی نہیں آتی تو لیتے کیوں ہو 😂
سیلاب کے بعد متعدد پل بہ چکے ہیں۔ 📍GB

اقوامِ متحدہ کے معاون مشن یوناما نے اپنی تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ بدخشان میں اسماعیلی...
29/07/2026

اقوامِ متحدہ کے معاون مشن یوناما نے اپنی تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ بدخشان میں اسماعیلی برادری کے 33 جماعت خانوں (زیبات میں 17، اشکاشم میں 14 اور واخان میں 2) کو بند کر کے انہیں مساجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ امر بالمعروف وزارت کی جانب سے رواں سال جنوری سے جاری اس سلسلے کے تحت شہریوں کو مذہبی امور کی ادائیگی سے روکا جا رہا ہے۔

یوناما کی رپورٹ کے مطابق اہل تشیع پر بھی سخت پابندیاں عائد ہیں، جہاں عاشورہ کے موقع پر تقریبات کو محدود کیا گیا اور کابل میں مذہبی پرچم لہرانے پر 45 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

12 بور بندوق نہیں یہ گوشت خور ہے جو کہ نایاب پرندوں کو آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہے**12 بور کے شکار پر محکمہ وائلڈ لائف وال...
29/07/2026

12 بور بندوق نہیں یہ گوشت خور ہے جو کہ نایاب پرندوں کو آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہے*
*12 بور کے شکار پر محکمہ وائلڈ لائف والوں کو چاہئے کہ شوٹنگ پرمٹ منسوخ کیئے جائے۔*
*12 بور والوں نے 2022 سے ائیر گن کو جرم ٹھہرایا اور ائیر گن پر پابندی عائد کر دی گئ کہ اس سے ہم شکار نہیں کر سکتے 2022 سے اب تک پرندہ کی نسل کشی پر کوئی قابو نا پا سکا اور اب 12 بور بندوق والے جال کو مجرم بنا رہے ہیں۔اعلی احکام سے اپیل ہے کہ شکار پر مکمل پابندی عائد کی جائے جیسے باقی تمام شکار کرنے والے سامان پر محکمہ وائلڈ لائف نے پابندی عائد کی ہے اسی طرح 12بور سے شکار کرنے پر پابندی عائد کی جائے پورے پاکستان میں تاکہ قیمتی پرندوں کی حفاظت کی جائے۔*
شکریہ۔۔

28/07/2026

کتا مہم کے دوران موت سے ڈر کر سیف الرحمن شہید ہسپتال کے قریب ایک کتا سٹی سیوریج پائپ لائن کے مین ہول میں کود پڑا
اب بیچارہ باہر نکلے گا کیسے اپنی جان بچائے گا!
گورنمنٹ سے گزارش ہے کتوں کو مارنے کے علاوہ کوئی ہمدردانہ حلا نکالیں مسئلے کا۔
ویڈیو بذریعہ: صحافی کرن قاسم

28/07/2026

غزر - یانگل سیلاب سے دریا کا روخ تبدیل! لوگوں کے کھیت، باغات اور جنگلات تباہ۔

27/07/2026

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں حالات خراب بتایا جا رہا ہے۔
ویڈیو: سوشل میڈیا

مولڈہ- گلگت بلتستان کی قدیم خوراک،  بروشو کلچر
27/07/2026

مولڈہ- گلگت بلتستان کی قدیم خوراک، بروشو کلچر

Piala Lake Jhalkhad ❤️🇵🇰
26/07/2026

Piala Lake Jhalkhad ❤️🇵🇰

26/07/2026

استور ویلی سڑک: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران بحالی کے کام میں مصروف ایک ایکسکیویٹر بھی ملبے کی زد میں آ گیا۔ خوش قسمتی سے آپریٹر کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے، تاہم ایکسکیویٹر تاحال ملبے میں دھنسا ہوا ہے۔ اسے نکالنے کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔
Do something to minimize and stop effects of Global Warming

Address

Jutial
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Connect:

Shortcuts

Share

Category