Humans of Gilgit Baltistan and Chitral

Humans of Gilgit Baltistan and Chitral Gilgit Baltistan is known as Northern Area of Pakistan. it's very beautiful and GB have their own unique culture.

GB is formerly known as the Northern Areas[4]) is the northernmost territory of Pakistan. It borders the territory of Azad Kashmir to the south, the province of Khyber Pakhtunkhwa to the west, the Wakhan Corridor of Afghanistan to the north, the Xinjiang autonomous region of China to the east and northeast and the Jammu and Kashmir state of India to the southeast.

19/05/2026

Passu DidarGah
Following

شکریہ مولانا قاضی نثار صاحب۔شکریہ مولانا آغا راحت الحسینی صاحب۔مولا شاہ رحیم الحسینی گلگت بلتستان اور چترال میں اپنی جما...
19/05/2026

شکریہ مولانا قاضی نثار صاحب۔
شکریہ مولانا آغا راحت الحسینی صاحب۔

مولا شاہ رحیم الحسینی گلگت بلتستان اور چترال میں اپنی جماعت کو دیدارِ مبارک سے نوازنے جا رہے ہیں۔ اگرچہ شاہ رحیم الحسینی اس سے قبل بھی کئی مرتبہ گلگت بلتستان اور چترال کا دورہ کر چکے ہیں، لیکن تخت نشینی کے بعد یہ اُن کا پہلا باقاعدہ دورہ ہے، جس کی وجہ سے عوام میں ایک خاص جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ اس تاریخی اور روحانی موقعے کو یادگار بنانے کے لیے بلتستان کے باسی، چاہے اُن کا تعلق کسی بھی مسلک یا مکتبِ فکر سے ہو، بھرپور تعاون اور محبت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ منظر گلگت بلتستان کی اُس خوبصورت روایت کی عکاسی کرتا ہے جہاں مختلف مکاتبِ فکر کے لوگ ہمیشہ امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے ساتھ ایک دوسرے کے مذہبی اور سماجی مواقع میں شریک رہتے ہیں۔ بالخصوص اہلِ سنت اور اہلِ تشیع اثنا عشری برادری کے علمائے کرام اور مولانا صاحبان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے، جنہوں نے اپنے پیغامات میں اسماعیلی برادری کے ساتھ مکمل تعاون اور یکجہتی کی یقین دہانی کروائی۔

یہ جذبہ صرف ایک مذہبی تقریب تک محدود نہیں بلکہ گلگت بلتستان اور چترال کے عوام کے درمیان صدیوں پر محیط اخوت، رواداری اور انسان دوستی کی عملی مثال ہے۔ ایسے مواقع دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ اختلافِ مسلک کے باوجود محبت، احترام اور اتحاد کے ذریعے ایک پرامن اور مضبوط معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے

Moula Shah Rahim Al Hussaini is going to bless his community in Gilgit-Baltistan and Chitral with a sacred Didar Mubarak. Although Shah Rahim Al Hussaini has visited Gilgit-Baltistan and Chitral many times before, this will be his first official visit after ascending to the spiritual leadership, which has created great excitement and enthusiasm among the people. To make this historic and spiritual visit memorable, the people of Baltistan, regardless of their sect or school of thought, are wholeheartedly extending their support and cooperation.

This beautiful atmosphere reflects the long-standing tradition of harmony, unity, and mutual respect among the people of Gilgit-Baltistan. Communities belonging to different schools of thought have always stood together during important religious and social occasions. Special appreciation is extended to the respected scholars and religious leaders of the Sunni and Shia Ithna Ashari communities, who, through their messages, assured their full support and cooperation with the Ismaili community during this blessed occasion.

This spirit of togetherness is not limited to a single event; rather, it is a living example of the brotherhood, tolerance, and peaceful coexistence that have existed for centuries among the people of Gilgit-Baltistan and Chitral. Such moments send a powerful message to the world that despite differences in beliefs or sects, unity, respect, and humanity can bring people together and build a peaceful society.

17/05/2026

ہم تمام مسلم کمیونٹیز کے شکر گزار ہیں جو اس وقت آپ لوگ تعاون کر رہے ہیں

04/05/2026

تیری جان، میری جان
بابا جان، بابا جان۔
اس دفعہ بابا جان کو اسمبلی تک پہنچانا ہنزہ کے لوگوں کی ذمہ داری ہے۔

01/05/2026

Happy Labor Day

29/04/2026

I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

29/04/2026

ن لیگ گلگت بلتستان الیکشن میں جواد احمد(ذ ل ی ل ) ہوگا۔۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کی تاریخ بدلے، اور گلگت بلتستان کے لیے ایک توانا آواز ایوانوں تک پہنچے، تو آپ کو اس الی...
29/04/2026

اگر آپ چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کی تاریخ بدلے، اور گلگت بلتستان کے لیے ایک توانا آواز ایوانوں تک پہنچے، تو آپ کو اس الیکشن میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنے علاقے کی ترقی کو صرف ایک گندم کی بوری سے ہٹ کر ایک روشن مستقبل کے طور پر دیکھتے ہیں، تو اس انتخابات میں کچھ ایسے امیدوار نظر آئیں گے جنہیں کامیاب بنانا گلگت بلتستان کی ترقی کی طرف پہلا قدم ثابت ہو سکتا ہے۔

لہٰذا میری تمام گلگت بلتستان کے عوام سے گزارش ہے کہ وہ ایسے نمائندوں کا انتخاب کریں جن کی پوری زندگی گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد میں گزری ہے۔ ان چند امیدواروں کو گلگت بلتستان اسمبلی میں بھیجنا آپ کا فرض ہے۔

ان شاء اللہ، اسی کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

نواز خان ناجی
آصف ناجی
اسلم انقلابی
بابا جان
ان کے علاوہ بھی اگر کوئی قوم پرست رہنما آپ کے حلقے سے الیکشن لڑ رہا ہے تو اسے اقتدار تک پہنچانا آپ کا فرض بنتا ہے۔
ان کی تاریخ رہی ہے کہ یہ اپنے حقوق کے لیے مزاحمتی سیاست سے بھی نہیں گھبراتے.
لہٰذا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

اشکومن کے عوام اس الیکشن میں کس کو سپورٹ کریں گے؟امیر حمزہ خانعاطف سلمانظفر محمد شادام خیل
25/04/2026

اشکومن کے عوام اس الیکشن میں کس کو سپورٹ کریں گے؟
امیر حمزہ خان
عاطف سلمان
ظفر محمد شادام خیل


19/04/2026
وعدوں سے تکمیل تک ایک اور سنگ میلجناب امیر حمزہ خان صاحب کی بے شمار سیاسی و سماجی انسانی فلاح و بہبود کو سامنے رکھتے ہوئ...
21/04/2025

وعدوں سے تکمیل تک
ایک اور سنگ میل
جناب امیر حمزہ خان صاحب کی بے شمار سیاسی و سماجی انسانی فلاح و بہبود کو سامنے رکھتے ہوئے جتنی تعریف کیا جائے کم ہے 2 مہینہ پہلے شینکی سے مومن اباد لینگ روڑ جو کہ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا تھا ھم نے مومن اباد اور شینکی کے عوام کو کال دیکر کر اپنی مدد اپ کے تحت مرمت کروایا اس دوران امیر حمزہ صاحب نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے عوام کو ڈونیشن کا اعلان کیا تھا اپنے وعدے کے مطابق 5 لاکھ کی خطیر رقم بھیج دیا اور باقاعدہ کام کا اغاز کروایا امیر حمزہ صاحب واحد نمائندہ اشکومن ہے جو اپنے علاقے کے لئے دن رات ایک کرکے پوری لگن کے ساتھ فلاحی کاموں میں حصہ لے رہاہے آج تک اور اس ے پہلے کبھی کسی نمائندے نے اس قدر فلاحی کام نہیں کیا ہے ان کی خدمات کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ،عوام اشکومن اپنے سپوت کے کاموں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،شکریہ جناب!!!

Address

Snow Mountainly Area, 4 Season Unique Culture
Gilgit
05811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans of Gilgit Baltistan and Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share