Haramosh jutail valley

Haramosh jutail valley Jutial valley is very charming an attractive place and important tourist place. It enhance tourism n Along this a huge bulky thick forest is found.

Jutial valley is place covered all side by mountains including Malubating, Laila Peak which is is the elevation of karakoram range.

افسوس ناک خبر🚨تاھک نالہ سیلاب کی زد میں آکر لودھراں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سعد ،ان کی بیگم گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر مشعل، ب...
22/07/2025

افسوس ناک خبر🚨
تاھک نالہ سیلاب کی زد میں آکر لودھراں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سعد ،ان کی بیگم گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر مشعل، بھائی فہد اور انکا بیٹا سمیت خاندان کے تین افراد سیلابی ریلے کے زد میں آ کر جان کی بازی ہار گئے ۔۔۔

گلگت: تھک بابوسر میں سیلابی تباہ کاریاں — 3 سیاح جاں بحق، 4 زخمی، 15 سے زائد لاپتہتھک بابوسر شاہراہ پر آنے والے خطرناک س...
21/07/2025

گلگت: تھک بابوسر میں سیلابی تباہ کاریاں — 3 سیاح جاں بحق، 4 زخمی، 15 سے زائد لاپتہ

تھک بابوسر شاہراہ پر آنے والے خطرناک سیلاب نے قیامت برپا کر دی۔ سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 8 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 4 زخمی سیاحوں کو بحفاظت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ 3 سیاحوں کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں جبکہ 15 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

سیلاب کے باعث کمیونیکیشن نظام درہم برہم اور فائبر لائن متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں سیاح بابوسر کے مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے ہیں اور گھروں سے رابطہ منقطع ہے۔

ماشااللہ
27/04/2025

ماشااللہ

ایک قیمتی زندگی بچانے کی اپیل:  دعاؤں اور مالی مدد کی درخواستالسلام علیکم رمضان المبارک کے بابرکت ایام اپنے آخری مرحلے م...
29/03/2025

ایک قیمتی زندگی بچانے کی اپیل: دعاؤں اور مالی مدد کی درخواست
السلام علیکم
رمضان المبارک کے بابرکت ایام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس مہینے کی برکتوں سے نوازے اور عید الفطر کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ اس موقع پر ایک اہم گزارش ہے کہ علی مصطفیٰ ولد شکور عالم، ساکن بارچی حراموش، گلگت بلتستان ،ایک 18 سالہ نوجوان، گزشتہ چھ ماہ سے بلڈ کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہے اور اس وقت الشِفاء ہسپتال، اسلام آباد میں زیر علاج ہے۔ وہ نہ صرف آپ کی دعاؤں بلکہ مالی معاونت کے بھی مستحق ہیں۔
قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔" (المائدہ: 32)
اگر آپ اپنے فطرانے یا کسی بھی اضافی مدد کے ذریعے ان کی معاونت کرنا چاہیں تو یہ ایک عظیم نیکی ہوگی۔ اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان کے احباب براہ راست ان کی عیادت یا مدد کرنا چاہیں تو اس کا بھی انتظام کیا جا سکتا ہے۔
آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے درج ذیل نمبر پر مدد بھیج سکتے ہیں: 03454441214
آپ کی چھوٹی سی مدد علی مصطفیٰ کے لیے زندگی کی ایک نئی امید بن سکتی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی نیکیوں کو قبول فرمائے اور ہمارے بھائی کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔

04/03/2025

یہ لڑکا کل 12 بجے سے گھر نہیں آیا رات بھر ڈھونڈا ہے نہی۔ ملا سکوار گھر سے غائب ہے نام محمد حیدر ولد نواب شاہ ساکن داسو حراموش ربطہ نمبر اگر کسی کو نظر آئے تو 03555619815

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فخر گلگت بلتستان، عالمی شہرت یافتہ ننھا منقبت خواں علی کاظم خواجہ اور ان کے جوان سال بھائی خوا...
15/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

فخر گلگت بلتستان، عالمی شہرت یافتہ ننھا منقبت خواں علی کاظم خواجہ اور ان کے جوان سال بھائی خواجہ ندیم اور منقبت خواں سید علی جان کی المناک حادثاتی رحلت پر ہم ان کے خاندان، والدین اور بھائی بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ان کی جدائی پر گہرے دکھ اور رنج کے ساتھ تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی بے شمار رحمتوں میں جگہ دے، انہیں جنتِ فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین۔

08/10/2024
   (  ), the highest peak in       , an amazing view 🏔
29/08/2024

( ), the highest peak in , an amazing view 🏔

17/07/2024

10 محرم یوم عاشورہ گلگت بلتستان میں غزاہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوۓ فلسطینی پرچم اپنے ہاتھوں میں بلند کر رہے ہیں۔

وہ لوگ بھی بچھڑے جو بِچھڑنے کے نہیں تھے😭😭😭
20/05/2024

وہ لوگ بھی بچھڑے جو بِچھڑنے کے نہیں تھے😭😭😭

Address

Gilgit

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923100897155

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haramosh jutail valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haramosh jutail valley:

Share

Category