Naltar Valley

Naltar Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naltar Valley, Tour Agency, Naltar valley upper Gilgit Baltistan, Gilgit.

Welcome to Naltar valleys official page
Naltar valley the mini swizerland of Karakorum also known as Murree of Gilgit Baltistan,Home of Olympians,winter skiers valley of lakes alpine forest and high peaks.

18/08/2026

جو 2 ہفتوں تک متا ثر ین کے پاس آنے سے انکار تھے وہ صرف 2 گھنٹوں میں پوری ٹیم کے ساتھ کیسے پہنچے

صرف وفاق کی ایک کال

اگست 15 کے بعد نلتر میں ہر دن سردی کی جانب بڑھنے لگتا ہے یہاں سے موسم اپنا گیر چینج کرتا ہے
17/08/2026

اگست 15 کے بعد نلتر میں ہر دن سردی کی جانب بڑھنے لگتا ہے یہاں سے موسم اپنا گیر چینج کرتا ہے

17/08/2026

اب متا ثر ین کے مطالبات پر فوری عمل درآمد کریں اچھا بچہ بنیں ۔۔شا با ش

17/08/2026

قمرزمان کائرہ کا امجد کو فون اب تک سیلا ب سے متا ثر ہ نلتر میں برادری کے پاس نہ جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا

17/08/2026

نلتر سیلاب متا ثرین کی آواز وفاق پہنچ گئی وفاقی حکومت نے وزیر اعلی کو موقع پر جا نے کی ھدایت مسائل کو فوری حل کرنے کا حکم

آپ اس پکچر کو کیا کیپشن دینا چاہیں گے
15/08/2026

آپ اس پکچر کو کیا کیپشن دینا چاہیں گے

درندگی کا اب ہر کوئی شکار ہورہا ہے
13/08/2026

درندگی کا اب ہر کوئی شکار ہورہا ہے

13/08/2026

نلتر میں زلزلے کا دوسرا جھٹکا
اللّه خیر کرے
😥😥

12/08/2026

سیلا ب سے نلتر میں کونسا زیادہ نقصان ہوا صرف 12 گھر اور 200 کنال اراضی و کھڑی فصلیں تباہ ہوئی میرا وہاں جانا نہیں بنتا
وزیر اعلی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انصار علی استاد نو مل والے بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے گزشتہ دنوں ان کا روڈ ...
12/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انصار علی استاد نو مل والے بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے گزشتہ دنوں ان کا روڈ ایکسیڈنٹ ہو کر شدید زخمی ہوگئے تھے جو کہ زیر علاج تھے تا ہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔۔وہ کافی عرصے سے نلتر میں بطور معلم اپنی خدمات انجام دے چکے تھے

Address

Naltar Valley Upper Gilgit Baltistan
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naltar Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share