Peak Travels & Tours

Peak Travels & Tours ₩e Deal in All kind of Transportation, Tours ₩edding Ceremony , £unction in all over Pakistan ‎لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ

‏یہ کوئی یورپ امریکہ نہیں ہے بلکہ ناظرین یہ اپنا جرنیلوں کا پاکستان ہےیہ عام شہریوں کے لئیے نہیں بلکہ صرف جرنیلوں اور ان...
15/03/2024

‏یہ کوئی یورپ امریکہ نہیں ہے بلکہ ناظرین یہ اپنا جرنیلوں کا پاکستان ہے
یہ عام شہریوں کے لئیے نہیں بلکہ صرف جرنیلوں اور ان کے بچوں کے لئیے 1900 ایکڑ کا گالف کلب ہے، جس کا کرایہ 12ہزار روپے سال کا ہے.
ان کی گالف کی سٹک ایک مزدور کے ایک ماہ کی تنخواہ اور گیند 1 ہفتے کی روٹیوں کے برابر ہے، جبکہ روزانہ ایک گیم میں 100 گیندیں گم کرتے ہیں.
اس گالف کلب جیسے 200 گالف کلب پاکستان میں موجود ہیں، جہاں سویلین شہری انکے اندر جانے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ بلکہ بلڈی سویلین نے تو پہلی مرتبہ آج صرف اسکی تصویر دیکھی حقیقت میں تو بلڈی سویلین اسکے 100کلومیٹر کے قریب میں بھی نہیں گزر سکتا، کیونکہ یہ ہے جرنیلوں کا پاکستان!
یہ صرف ایک مثال دئی گئی کہ جرنیل کیسے کیسے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں اس جیسی ہزاروں مثالیں ابھی باقی ہیں-

21/01/2024
 #پاک چین دوستی زندہ باد  #اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس، فیصل موورز اڈے سے 13 مئی رات 1 بجے روانہ ہو گی #کرایہ اسلام آباد...
03/05/2023

#پاک چین دوستی زندہ باد #اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس، فیصل موورز اڈے سے 13 مئی رات 1 بجے روانہ ہو گی
#کرایہ اسلام آباد سے چائنہ 25000 روپے
#اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے
#پہلا سٹاپ 07:30 صبح فیصل موورز ناران ٹرمینل
#دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت
#تیسرا سٹاپ شام 6 بجے ہنزہ
#چوتھا سٹاپ رات 9 بجے سست بارڈر، وہاں کمپنی کی طرف سے کھانا اور قیام کا بندوبست ہو گا
#اگلے دن صبح 9 بجے سست بارڈر سے روانگی
#پانچواں سٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس
#چھٹا اور آخری سٹاپ تاشکرگن چائنہ ڈراپ
Faisal Movers
Peak Travels & Tours

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peak Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peak Travels & Tours:

Share

Category