Skardu Trip

Skardu Trip Local Travel And Tour Company|You are not our customers but Guests | We warmly welcome you in skardu.
(9)

24/06/2025

اگر آپ بہترین سہولیات سے آراستہ سیاحت کے شوقین ہیں تو پھر گلگت بلتستان کی معتبر اور مستند ٹور کمپنی سکردو ٹرپ کا انتخاب کیجیے ۔ ہم آپکو دیتے ہیں بہترین سہولیات ، اور آپ کی مرضی کا ٹور پلان ، مرضی آپکی ، اور خدمات ہماری ۔ سکردو ٹور “ہم بہترین ہیں کیونکہ ہم مقامی ٹور آپریٹر ہیں “

23/06/2025

سکردو والوں کے ساتھ ٹور کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

03405699375

18/06/2025

سکردو کی خوبصورتی صرف پہاڑوں اور جھیلوں تک محدود نہیں، بلکہ یہاں کی مٹی کی دیواروں، ہرے بھرے کھیتوں، اور ان میں بنے پرانے مگر پیار سے بھرے گھروں میں بسنے والے سادہ دل، محبت کرنے والے لوگ بھی اس حسن کا حصہ ہیں۔

جب بھی قدرت کے حسین ترین نظاروں کی بات ہو، تو اسکاردو کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے۔ آسمان سے باتیں کرتے پہاڑ، شفاف ن...
17/06/2025

جب بھی قدرت کے حسین ترین نظاروں کی بات ہو، تو اسکاردو کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے۔ آسمان سے باتیں کرتے پہاڑ، شفاف نیلگوں جھیلیں، بہتے ہوئے چشمے، اور خاموشی میں لپٹا ہوا سکون — اسکاردو صرف ایک جگہ نہیں، بلکہ ایک جذبہ ہے جو دل کو چھو جاتا ہے
Skardu trip

پاکستان کے حسین شمالی علاقوں میں واقع اسکاردو، قدرتی خوبصورتی، برف پوش پہاڑوں، نیلگوں جھیلوں اور مہمان نواز لوگوں کا گھر...
17/06/2025

پاکستان کے حسین شمالی علاقوں میں واقع اسکاردو، قدرتی خوبصورتی، برف پوش پہاڑوں، نیلگوں جھیلوں اور مہمان نواز لوگوں کا گھر ہے۔ اگر آپ سکون، فطرت اور مہم جوئی کے شوقین ہیں، تو اسکاردو آپ کے لیے بہترین منزل ہے

13/06/2025

آپ ہمارے کسٹمر نہیں، ہمارے مہمان ہیں۔ہم سکردو کی مقامی ٹریول ایجنسی ہیں اور سکردو کے بارے میںہم ہی آپ کو بہتر رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں.Contact:03405699375

13/06/2025

Plan your tour with Us

Wishing you a joyful and blessed Eid ul Adha filled with peace, love, and sacrifice.
06/06/2025

Wishing you a joyful and blessed Eid ul Adha filled with peace, love, and sacrifice.

آپ ہمارے کسٹمر نہیں، ہمارے مہمان ہیں۔ہم سکردو کی مقامی ٹریول ایجنسی ہیں اور سکردو کے بارے میںہم ہی آپ کو بہتر رہنمائی فر...
06/06/2025

آپ ہمارے کسٹمر نہیں، ہمارے مہمان ہیں۔
ہم سکردو کی مقامی ٹریول ایجنسی ہیں اور سکردو کے بارے میںہم ہی آپ کو بہتر رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں.

Contact:
03405699375

Address

Skardu
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Trip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu Trip:

Share