18/06/2025
گلگت بلتستان نگر سے تعلق رکھنے والے اور ہمارے پی ایس ایف کے ساتھی دوست عباس بادشاہ کو راولپنڈی کمرشل مارکیٹ میں قتل کر دیا گیا۔۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق عباس بادشاہ کے ہی قریبی دوست جنکا تعلق بھی گلگت بلتستان کے علاقے نگر سے ہے نے قتل کیا ہے۔۔
اللّہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا کرے آمین 😭😭