
20/07/2025
ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
💔🥹
پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟
ان جاہلانہ روایات پر تھو۔
کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟
کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟
یہ درندگی ہے،یہ دہشتگردی ہے، یہ بدترین جہالت ہے۔
کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟
اپنے ہی گھر کی عزت کو اتنے مردوں میں قتل کر دینا کیا اسکو تم عزت و غیرت کہتے ہو ؟؟
ایک بیٹی میں اتنی ہمت آئی کہ تمہاری گولی کے سامنے کھڑی ہوگئی مگر ان مردوں میں اتنی غیرت نہیں تھی کہ حوا کی بیٹی بلوچستان کی بیٹی کو بچا سکے 💔