Gul Bakowli publications, Gilgit

Gul Bakowli publications, Gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul Bakowli publications, Gilgit, Air Port Muhallah Kashrote, Gilgit.

گلگت بلتستان میں کتابوں کی اشاعت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس بینر تلے گلگت بلتستان کے سب سے بڑے ادیب عبدالسلام ناز کی کتابیں شائع ہوتی ہیں۔ یہ ادارہ عبدالسلام ناز اور ان کے بیٹے محمد اویس قرنی کی ذاتی ملکیت ہے۔ کتابوں کی اشاعت اولین ترجیحات میں پہلی ترجیح ہے

سفر نامہنام کتاب: مئیچہتحریر: عبدالسلام نازناشر: محمد اویس قرنیبینر: گل بکاؤلی پبلی کیشنز، گلگتTravelogue Name of the bo...
24/01/2025

سفر نامہ
نام کتاب: مئیچہ
تحریر: عبدالسلام ناز
ناشر: محمد اویس قرنی
بینر: گل بکاؤلی پبلی کیشنز، گلگت
Travelogue
Name of the book: Maeecha
Written by: Abdul Salam Naz
Publisher: Muhammad Owais Qarni
Banner: Gul Bakauli Publications, Gilgit
Abdul Salam Naz
Abdul Salam Naaz
Gulbakowlies Publications
Gul Bakowli Books & Stationars
Gulbakowlies Films
Govt Inter College Jagir Baseen Gilgit

سفر ناموں کے شوقین قاری متوجہ ہوں۔ ✒📕گلگت بلتستان میں وادئ استور کا ایک قدیمی اور کلاسیکی طرز  اور آریائی تہذیب و تمدن ک...
31/12/2024

سفر ناموں کے شوقین قاری متوجہ ہوں۔ ✒📕
گلگت بلتستان میں وادئ استور کا ایک قدیمی اور کلاسیکی طرز اور آریائی تہذیب و تمدن کے نقوش رکھنے والا گاؤں " مئیچہ" کے بارے میں لکھے گئے میرے سفرنامے کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔ یہ سفر نامہ 2020ء میں لکھا گیاتھا۔ پہلی اشاعت مارچ,2023 ءکو ممکن ہوئی تھی۔ جبکہ دوسرا ایڈیشن دسمبر 2024 ء کو شائع ہوا ہے۔ ایک قلیل مدت میں اس کا دوسرا ایڈیشن شائع ہونا اس کی کامیابی کی علامت ہے۔ اس گاؤں کو ابتدائی طور پر مئیچ کہاجاتا تھا۔ بعد ازاں مئیچہ اور موجودہ وقت میں "ناصر آباد" کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے دامن میں موجود اس قدیمی، کلاسیکی اور طلسماتی گاؤں میں داخل ہوتے ہی اس قدیمی عہد میں پہنچنے کا گمان ہوتا ہے۔ میں اس گاؤں میں داخل ہونے کے بعد جن ناقابل فراموش تجربات سے گذرا۔۔۔ اگر آپ بھی کسی نئے تجربے سے گذرنا چاہتے ہیں۔ اس طلسماتی دنیا کے اسرار پانا چاہتے ہیں اور ایک الوہی لذت سے سرشار ہونا چاہتے ہیں تو یہ سفرنامہ آپ کو ایک نئے جہان میں لے جانے کی قدرت رکھتا ہے۔
عبدالسلام ناز

محترم قارئین ✒📚1999ء میں ہندوستان اور پاکستان کے مابین ہونے والی کارگل کی جنگ کے پس منظر میں لکھا گیا میرا ناول " مسکراہ...
28/12/2024

محترم قارئین ✒📚
1999ء میں ہندوستان اور پاکستان کے مابین ہونے والی کارگل کی جنگ کے پس منظر میں لکھا گیا میرا ناول " مسکراہٹیں اور آنسو" کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔ یہ ناول پہلی مرتبہ مارچ 2011 ء میں منظر عام پر آیا تھا۔ ابھی قارئین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے دوسرے ایڈیشن کو ممکن بنایا گیا ہے۔ امید ہے یہ ناول قارئین کے ذوق مطالعہ میں اضافے کا سبب بنے گا۔
عبدالسلام ناز
Dear readers ✒📚
The second edition of my novel "Smiles and Tears" written in the background of the 1999 Kargil war between India and Pakistan has been published.This novel was first published in March 2011. The second edition has now been made possible keeping in view the interest of the readers.It is hoped that this novel will increase the interest of the readers in reading.
Abdul Salam Naz

قارئین متوجہ ہوں۔۔✍️میری باون ویں ( 52 ویں) کتاب " پلیٹ فارم " شائع ہو گئی ہے۔ اگر میرے قارئین میری شائع ہونے والی گذشتہ...
25/12/2024

قارئین متوجہ ہوں۔۔✍️
میری باون ویں ( 52 ویں) کتاب " پلیٹ فارم " شائع ہو گئی ہے۔ اگر میرے قارئین میری شائع ہونے والی گذشتہ کتابوں کو پذیرائی نہیں بخشتے تو کتابوں کی اشاعت کا یہ سلسلہ ابتدائی طور پر ہی ختم ہو جاتا لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور میرے قارئین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے پیش نظر یہ سلسلہ 52 کتابوں تک پہنچ گیا ہے۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ گلگت بلتستان میں متفرق موضوعات پر اس سے قبل کسی لکھاری نے اتنی کثیر کتابیں نہ لکھی ہیں نہ تسلسل کے ساتھ شائع ہوئی ہیں۔ میں یہ اعزاز اپنے تمام چاہنے والوں کے نام منسوب کرتا ہوں۔
عبدالسلام ناز
Readers are interested..✍️
My fifty-second (52nd) book "Platform" has been published. If my readers did not accept the previous books published by me, this series of books would have ended initially, but by the grace of Allah Ta'ala and in view of the increasing interest of my readers, this series has reached 52 books. It is a matter of honor for me that no writer has written so many books on various topics in Gilgit-Baltistan and published them continuously. I dedicate this honor to all my loved ones.
Abdul Salam Naz

اطلاع عام 📚📕📔بذریعۂ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ میری اکیاون (51 ویں) کتاب " اے جان بہاراں " شائع ہو گئی ہے۔ دلچسپی رکھنے وا...
21/12/2024

اطلاع عام 📚📕📔
بذریعۂ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ میری اکیاون (51 ویں) کتاب " اے جان بہاراں " شائع ہو گئی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے قارئین کتاب کے حصول کے لیے انبکس پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
General Information 📚📕📔
It is hereby notified that my fifty-first (51st) book "Ay Jaan e Baharan" has been published. Interested readers can contact inbox to get the book.
Abdul Salam Naz

بفضل خدا تعالیٰ 497 صفحات پر مشتمل میری پچاسویں (50 ویں) کتاب " آخری موڑ جدائی کا " شائع ہوئی ہے۔ اس رومانوی کتاب کا مطا...
18/12/2024

بفضل خدا تعالیٰ 497 صفحات پر مشتمل میری پچاسویں (50 ویں) کتاب " آخری موڑ جدائی کا " شائع ہوئی ہے۔ اس رومانوی کتاب کا مطالعہ یقیناً آپ کے لیے تسکین کا باعث بنے گا۔ آپ بھی اس کے خریدار بنئے۔ شکریہ
عبدالسلام ناز
By the grace of Allah Tala, my Fifty (50th) Book "The Last Turning of Separation" containing 497 pages has been Published. Reading this romantic book will surely bring you satisfaction.You also become its buyer.
Thank you
Abdul Salam Naz

اطلاع برائے قارئین۔۔ ✍️گل بکاؤلی پبلی کیشنز،گلگت کے بینر تلے میری اڑتالیسویں (48 ویں) کتاب " اندھیارے" شائع ہوگئی ہے۔ اگ...
13/12/2024

اطلاع برائے قارئین۔۔ ✍️
گل بکاؤلی پبلی کیشنز،گلگت کے بینر تلے میری اڑتالیسویں (48 ویں) کتاب " اندھیارے" شائع ہوگئی ہے۔ اگر آپ ڈراما رائٹر بننا چاہتے ہیں اور اسکرین پلے لکھنا سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لئے ناگذیر ہے۔ یہ کتاب آن لائن منگوائی جا سکتی ہے۔
عبدالسلام ناز
Notice to readers. ✍️
My forty-eighth (48th) book "Undhiyaray" has been published under the banner of Gul Bakowli publications, Gilgit. If you want to become a playwright and want to learn how to write screenplay, this book is a must for you. This book can be ordered online.
Abdul Salam Naz

Address

Air Port Muhallah Kashrote
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Bakowli publications, Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gul Bakowli publications, Gilgit:

Share