07/09/2026
❄️ برف سے ڈھکا لولوسر لیک… اور سین میں Khizri Tours کے Owner! 🖤😎
بلیک ٹریک سوٹ، بلیک چشمہ اور پیچھے قدرت کا لاجواب نظارہ! 🏔️🔥
Style اپنا، منظر قدرت کا — Khizri Tours!
ایسے سفر کی یادیں ہمیشہ دل میں رہتی ہیں۔ ❤️❄️
آپ کو یہ برفانی لک کیسی لگی؟ 👀
Khizri Tours Faisalabad & Gojra