Eman UL Harmain

Eman UL Harmain under one roof all travel solutions travel insurence, travel covd19 test, travel tickets, vist visa study, visa all over the world.

EMAN UL HARMAIN
TRAVEL AND TOURS
03016298467
0553861101
RAHWALI CANTT

22/06/2026
16/06/2026

**راہوالی (مبشر رفیق) ریلوے پھاٹک کی بندش سے شہریوں کی زندگی اجیرن، راہوالی شرقی کی بڑی آبادی کا ضلعی انتظامیہ اور ریلوے حکام سے اوور ہیڈ پیڈسٹرین برج (بالائی پل) کی تعمیر کا پرزور مطالبہ۔**
گوجرانوالہ تفصیلات کے مطابق، راہوالی میں ریلوے لائن پر اوور ہیڈ پیڈسٹرین برج نہ ہونے کے باعث راہوالی شرقی کی ایک بہت بڑی آبادی شدید سفری مشکلات اور ذہنی اذیت کا شکار ہے۔ ٹرینوں کی آمد و رفت کے وقت ریلوے پھاٹک طویل وقت کے لیے بند کر دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں پر سفر کرنے والوں کے ساتھ ساتھ پیدل چلنے والے شہریوں، خاص طور پر طالب علموں، خواتین اور بزرگوں کی آمد و رفت مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ جاتی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ پھاٹک بند ہونے کی صورت میں ایمرجنسی کی صورتحال میں مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنا بھی محال ہو جاتا ہے اور گھنٹوں ٹریفک جام رہنا روز کا معمول بن چکا ہے۔
اہالیانِ علاقہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب، ضلعی انتظامیہ اور پاکستان ریلوے کے اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل کی ہے کہ عوامی مفاد اور سفری سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے راہوالی ریلوے لائن پر فوری طور پر سیڑھیوں اور ریمپ والا لوہے کا **اوور ہیڈ پیڈسٹرین برج** تعمیر کیا جائے، تاکہ پیدل مسافروں اور موٹر سائیکل سواروں کو اس روز روز کے عذاب سے مستقل نجات مل سکے۔

Address

Rahwali Cant Shara Qaid Azam Eman Ul Harmain Travel And Tours
Gujranwala
52280

Telephone

+923016298467

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman UL Harmain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eman UL Harmain:

Shortcuts

Share

Category