journey of the road with Owais

journey of the road with Owais Sabr+shukar
A perfect combination in every situation��

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
31/12/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/12/2024

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!! ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے     ゚viralfbreelsfypシ゚viral
25/12/2024

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!!
ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے
゚viralfbreelsfypシ゚viral

دودھ اور مچھلی کا ٹاکرادوستو !                      ھم یہ بات بچپن سے سنتے آئے ھیں کہمچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے جسم...
25/12/2024

دودھ اور مچھلی کا ٹاکرا
دوستو !
ھم یہ بات بچپن سے سنتے آئے ھیں کہ
مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے جسم پر برص کے نشان پڑتے ھیں، مگر ھر مچھلی میں یہ داغ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ۔
اصل کہانی کچھ یوں ھے کہ، سمندر اور دریا کے پانی کی تہہ میں مختلف قسم کی قدرتی جڑی بوٹیاں بھی پائی جاتی ھیں اور ضرورت کے مطابق کبھی کبھی مچھلیاں وہ جڑی بوٹیاں کھا لیتی ھیں۔
(جیسا کہ آپ نے دیکھا ھو گا کہ بلی جب بیمار ھوتی ھے تو وہ گھاس کھاتی ھے )
اسی طرح جب مچھلی بھی حسب حاجت یہ بوٹی کھا لیتی ھے تو اس میں یہ تاثیر پیدا ھو جاتی ھے، کہ اسکو کھانے والے کا جسم داغدار ھو جائے ۔
سائنس ابھی تک یہ بات دریافت کرنے میں ناکام رھی ھے کہ وہ کونسی بوٹی ھے کہ جسکے کھانے سے مچھلی میں یہ تاثیر پیدا ھو جاتی ھے ۔اس لئے حفظ ماتقدم کے طور پر یہ حکم لگا دیا گیا ھے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے گریز کیا جائے۔
اور اگر کوئی انسان نادانستہ طور پر یہ بھول کر بیٹھے تو اسکا توڑ بھی موجود ھے ۔
وہ یہ کہ آپ فوری طور تیز پتی کی چائے (کالی چائے) ایک کپ پی لیں۔
゚viralシ
بفضلِ تعالیٰ آپ برص سے محفوظ رھیں گے ۔

دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو  دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟...
25/12/2024

دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟؟

دُلہے کی گاڑی اک خرانٹ سی شکل والا ڈرائیور چلا رہا ہوتا ہے ، دُلہا بے چارہ محمنی سی شکل بنا کے سیکنڈ سیٹ پر بیٹھا ہوتا ہے۔
پچھلی سیٹ پر دُلہن دو موٹی موٹی آنٹیوں کے درمیان پھنسی ہوتی ہے۔
ایک آنٹی کا نویلا کاکا رو رہا ہوتا، آنٹی ایک ہاتھ سے اسے سنبھالنے اور ایک ہاتھ سے اس کا فیڈر بنانے کی ناکام کوشش میں ہوتی ہے۔
دوسری آنٹی عین دُلہن کے کان کے پاس کڑچ کڑچ پاپڑ کھا رہی ہوتی ہے ۔
ابھی چار آنٹیاں گھر میں ناراض بیٹھی ہوتی ہیں کہ
" سانوں لاڑے دی گڈی وچ نہیں بٹھایا۔۔۔"😏

بینجمن فرینکلن کے قول کی وضاحت:بینجمن فرینکلن کا یہ مشہور قول کہ "جلد سونا اور جلد اٹھنا انسان کو صحت مند، دولت مند اور ...
25/12/2024

بینجمن فرینکلن کے قول کی وضاحت:
بینجمن فرینکلن کا یہ مشہور قول کہ "جلد سونا اور جلد اٹھنا انسان کو صحت مند، دولت مند اور عقلمند بناتا ہے۔" اپنی سادگی کے باوجود بہت گہرا معنی رکھتا ہے۔ آئیے اسے تفصیل سے سمجھتے ہیں:
* صحت مند:
* نظامِ ہاضمہ: مناسب نیند اور صبح کی سیر جسم کے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے۔
* توانائی: اچھی نیند سے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے اور دن بھر کام کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔
* دماغی صحت: کافی نیند دماغی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ یادداشت اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کو بہتر بناتی ہے۔
* دولت مند:
* وقت کی قدر: جو لوگ صبح جلدی اٹھتے ہیں، ان کے پاس دن بھر کے کاموں کے لیے زیادہ وقت ہوتا ہے۔
* محنت: صبح کی تازگی میں کام کرنے سے کام کی کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔
* نئی فرصتیں: صبح کا وقت نئی چیزوں سیکھنے اور نئی فرصتیں تلاش کرنے کے لیے بہترین ہوتا ہے۔
* عقلمند:
* توجہ مرکوز: اچھی نیند دماغ کو تازہ رکھتی ہے اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔
* نئی معلومات: صبح کا وقت نئی معلومات حاصل کرنے اور سیکھنے کے لیے بہترین ہوتا ہے۔
* مشکلات حل کرنے کی صلاحیت: اچھی نیند سے دماغ کی فعالیت بڑھتی ہے اور یہ مشکلات حل کرنے کی صلاحیت کو بہتر بناتی ہے۔
خلاصہ:
بینجمن فرینکلن کا یہ قول ہمیں بتاتا ہے کہ ایک صحت مند اور کامیاب زندگی کے لیے مناسب نیند اور صبح کی عادات بہت اہم ہیں۔ جلد سونا اور جلدی اٹھنا نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ یہ ہمیں وقت کی قدر کرنا، محنتی ہونا اور مسلسل سیکھتے رہنا سکھاتا ہے۔
آپ کی روزمرہ کی زندگی میں اس قول کو کیسے لاگو کیا جا سکتا ہے؟
* ایک خاص وقت پر سونے اور اٹھنے کی عادت بنائیں۔
* صبح اٹھ کر ورزش کریں۔
* صبح کا وقت پڑھنے یا کوئی نیا کام سیکھنے کے لیے وقف کریں۔
* دن بھر کے کاموں کی ایک فہرست بنائیں اور اسے مکمل کرنے کی کوشش کریں۔
نوٹ: یہ صرف ایک عمومی وضاحت ہے۔ ہر فرد کے لیے مناسب نیند کی مقدار مختلف ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو نیند سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم،الجھنوں،رنجشوں کا خاتمہ اور آپ کا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے۔باقی سب جھوٹ اور فراڈ ...
25/12/2024

صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم،الجھنوں،رنجشوں کا خاتمہ اور آپ کا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے۔
باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہیں؟

23/12/2024

18/12/2024

I've received 1,800 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
08/10/2024

I've received 1,800 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

پنجیری بنانے کا طریقہاجزاء :بادام (گری) 1 پاﺅ پسا ہوا ناریل( برادہ/ پسا ہوا) 1/2پاﺅکشمش 1/2پاﺅپستہ 1/2چائے کا چمچچہارمغز...
17/09/2024

پنجیری بنانے کا طریقہ
اجزاء :
بادام (گری) 1 پاﺅ پسا ہوا
ناریل( برادہ/ پسا ہوا) 1/2پاﺅ
کشمش 1/2پاﺅ
پستہ 1/2چائے کا چمچ
چہارمغز 1/2چائے کا چمچ
کاجو پسا ہوا 1/2چائے کا چمچ
اخروٹ(پسا ہوا) 1/2چائے کا چمچ
پھول مکھانے 1کپ
خشخاش 1/2پاﺅ
کمر کس 1/2چائے کا چمچ
گوند 1/2چائے کا چمچ
سوجی 1پاﺅ
چینی 1پاﺅ
دیسی گھی 1پاﺅ

ترکیب:

1۔سوجی اور چینی کے علاوہ باقی تمام اشیاء کو ایک یا دو کھانے کے چمچ گھی کے ساتھ درمیانی آنچ پر تقریباً دو سے تین منٹ کے لیے الگ الگ بھون لیں۔

2۔ تمام چیزوں کوعلیحدہ علیحدہ موٹا موٹا کوٹ لیں۔ سوجی میں باقی بچا ہوا گھی ڈالیں اور اچھی طرح سے بھونیں یہاں تک کہ اس میں ہلکا سنہری رنگ آجائے۔

3۔اب سوجی کو چولہے سے ہٹا کر اس میں چینی اور کوٹی ہوئی تمام اشیاء ڈال کر مکس کرلیں۔

4۔ٹھنڈا ہونے پر جار میں محفوظ کرلیں اور حسب ضرورت استعمال کریں۔

غذائیت پہچانئے:
پنجیری سردیوں کے موسم کے لئے بہت مفید ہے کیونکہ یہ جسم کو توانائی اور گرمی پہنچاتی ہے۔زچگی کے چھ ہفتوں بعد خواتین کو توانائی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ایسے میں یہ ڈش توانائی کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ البتہ نوجوان لڑکیاں اسے احتیاط سے استعمال کریں کیونکہ اس کا زیادہ استعمال ان کے ماہانہ ایام کو متاثر کر سکتا ہے۔اس ڈش میں کیلوریز کا ایک بڑا حصہ اس میں شامل چینی سے آرہا ہے۔ لہٰذا ذیابیطس کے مریض اسے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔






تمام عاشقانِ رسول ﷺکو  #عیدمیلادالنبیﷺ مبارک ہو۔   ゚viralシ
17/09/2024

تمام عاشقانِ رسول ﷺکو #عیدمیلادالنبیﷺ مبارک ہو۔

゚viralシ







وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے...
16/09/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے پر عزم۔

وزیر اعلی کے عوامی ایجنڈے پر عملدرآمد کرتے ہوئے عوام کو سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری۔

ضلع چارسدہ کے عوام کے لئے اچھی خبر ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پر عوام کی سہولت چارسدہ پولیس کا اہم اقدام۔

چارسدہ میں پولیس سہولت مرکز کا قیام، مرکز کا آج باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔

پولیس سہولت مرکز میں متعدد عوامی خدمات کی ایک ہی چھت تلے فراہمی یقینی ہوگی۔

اس کے علاوہ مرکز میں روزمرہ زندگی سے جڑے عوامی مسائل بھی ایک ہی چھت تلے حل کئے جائیں گے۔

مرکز میں پولیس کیریکٹر سرٹیفیکیٹس، سکیورٹی کلئیرنس سرٹیفیکیشن، شناختی کارڈ کی تصدیق، چوری شدہ گاڑی کی تصدیق اور دیگر عوامی خدمات ہمہ وقت دستیاب ہونگی۔

مرکز میں چوری کی رپورٹ، گمشدہ اشیاء کی رپورٹ، گمشدہ افراد کی رپورٹ، بھتہ خوری کی رپورٹ وغیرہ ایک چھت تلے درج کئے جائیں گے۔

اس کے علاوہ پولیس سہولت مرکز میں کرایہ داری معاہدہ فارم اور کرایہ داری سے متعلق دیگر معلومات بھی دستیاب ہونگی۔

چارسدہ میں پولیس سہولت مرکز کا قیام عوامی کی سہولت کے لئے ایک اہم اقدام ہے، وزیر اعلی کے پی

اس طرح کے مراکز دیگر تمام اضلاع میں بھی قائم کئے جائیں گے، علی امین گنڈاپور

عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی موجود صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے، وزیر اعلی

صوبائی حکومت اپنے عوامی ایجنڈے کے تحت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے، علی امین گنڈاپور

عوام ہمارے لئے سب سے مقدم اور عوام ہماری توجہ کا مرکز ہیں، وزیر اعلی

صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈے کے تحت لوگوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہیں، علی امین گنڈاپور

گورننس کو بہتر بنا کر عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لئے اقدامات کا تسلسل جاری رہے گا، وزیر اعلی











゚viralシ

ھمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا حضرت محمد آخری پیغمبر ھے ختم نبوّت زندہ باد
07/09/2024

ھمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا حضرت محمد آخری پیغمبر ھے ختم نبوّت زندہ باد

Address

Gujranwala
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when journey of the road with Owais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share