SR UMRA Services

Call Contact the business

SR UMRA Services We provide the best UMRA services

جی بتائیے
12/10/2026

جی بتائیے

مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ جمعہ کے موقع پر "بطاقۃ تسهیل" (Taseel Card) کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے۔جمعہ کے روز گیٹ سے ملنے و...
12/10/2026

مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ جمعہ کے موقع پر "بطاقۃ تسهیل" (Taseel Card) کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے۔
جمعہ کے روز گیٹ سے ملنے والا یہ کارڈ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ اگر کوئی نمازی کسی ضرورت کے تحت عارضی طور پر باہر جائے، تو وہ باآسانی مسجد کے اندر دوبارہ واپس آ سکے۔
اس مفید اقدام سے قبل از وقت آنے والے نمازیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں بڑی آسانی ہوگی۔

اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور تمام زائرین کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے! 🤲

24/09/2026

عمرہ کا خواب، اب حقیقت! ✈️🕋
بہترین پیکجز اور معیاری سروسز کے ساتھ سفر کریں۔

17/05/2026

حج کرنا انبیاء کرام علیہم السلام کا طریقہ ہے

17/05/2026

سوچنا چھوڑیں
بس نیت کریں کہ اللہ کا گھر دیکھنا ہے
اسباب میرا رب خود پیدا فرمائے گا

17/05/2026

کعبہ دکھادے مولا
حج پہ بلالے مولا

17/05/2026

لبیک اللھم لبیک

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاندنظر آگیا
عید انشاءاللہ 28 مئی کو ہوگی

07/10/2025

اچھی بات کرنا صدقہ جاریہ ہے

01/10/2025

🌙 "عمرہ دل کو سکون دیتا ہے، آنکھوں کو آنسو اور روح کو روشنی… کیا کبھی آپ نے یہ سکون محسوس کیا ہے؟"

Address

242D FIRST FLOOR CIVIC CENTER GT Road GRW
Gujranwala

Opening Hours

Monday 12:00 - 17:00
Tuesday 12:00 - 17:00
Wednesday 12:00 - 17:00
Thursday 12:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 12:00 - 17:00

Telephone

+923496013156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SR UMRA Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SR UMRA Services:

Shortcuts

Share

Category