Hashmi Umrah Group

Hashmi Umrah Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashmi Umrah Group, Travel Company, Opposite Jamia Masjid Ahle Hadees main Gurjakh Road Gujranwala, Gujranwala.

ہاشمی عمرہ گروپ کے ساتھ مکہ اور مدینہ کا سفر آسان اور پُرسکون۔ 21 دن کا مکمل پیکج، آرام دہ رہائش، تجربہ کار رہنما اور تمام سہولتوں کی گارنٹی۔ آپ کا فوکس صرف عبادت پر، باقی ذمہ داری ہماری

23/03/2026

Next Station is ...

یہ بھی یاد رکھیں کہ "رات طاق ہو یا جفت، محبت کرنے والا اپنے محبوب کے دروازے کو نہیں چھوڑتا"۔۔۔
12/03/2026

یہ بھی یاد رکھیں کہ "رات طاق ہو یا جفت، محبت کرنے والا اپنے محبوب کے دروازے کو نہیں چھوڑتا"۔۔۔

آج ایک ایسا لمحہ ملا جسے شاید میں کبھی بھول نہ سکوں۔.. میں تقریباً دو گھنٹے تکحطیم کے ساتھ کھڑا ہو کر قرآن پڑھتا رہا….. ...
09/03/2026

آج ایک ایسا لمحہ ملا جسے شاید میں کبھی بھول نہ سکوں۔..
میں تقریباً دو گھنٹے تک
حطیم کے ساتھ کھڑا ہو کر قرآن پڑھتا رہا…..
سامنے اللہ کا گھر تھا اور دل عجیب سکون میں تھا۔
اس وقت مجھے بار بار یہی احساس ہو رہا تھا کہ..
دنیا میں کتنے لوگ ہیں جن کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے
کہ وہ کبھی یہاں کھڑے ہو کر قرآن پڑھ سکیں۔..
اور آج اللہ نے مجھے یہ لمحہ عطا کر دیا۔
اسی لمحے دل سے بس یہی نکلا:..
اللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ۔🥹..
الحمدللہ… یا رب تیرا بے حد شکر ہے۔..
اللہ ہر اس دل کو اپنے گھر تک پہنچائے
جس کی آنکھوں میں یہ خواب ہے۔..
جو یہاں آنا چاہتا ہے وہ “آمین” ضرور لکھے۔ 🤲

08/03/2026

👇NEW UPDATE IN HARAM. MASHALLAH 👇..
FREE CUTTING SERVICE IN HARAM FOR UMRAH ZAIREEN. MASHALLAH ❤️




Commitment is the First Priority of Hashmi Umrah Group 27 August21 Days Umrah PackageLimited SeatsHotel to Haram in 6 Mi...
14/08/2025

Commitment is the First Priority of Hashmi Umrah Group
27 August
21 Days Umrah Package
Limited Seats
Hotel to Haram in 6 Minutes
CONTACT Now: 03211825247

13/08/2025
🌙 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌙السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالحمدللہ! ہاشمی عمرہ گروپ کی آفیشل فیس بک پیج کا آغاز ہو چکا ہے...
10/08/2025

🌙 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌙

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ! ہاشمی عمرہ گروپ کی آفیشل فیس بک پیج کا آغاز ہو چکا ہے۔
یہ پلیٹ فارم آپ کو مکہ و مدینہ کے بابرکت سفر کے حوالے سے تازہ معلومات، پیکجز، رہنمائی اور سفر کے خوبصورت لمحات سے آگاہ رکھے گا۔

ہمارا مقصد ہے کہ آپ کا عمرہ سفر آسان، پُرسکون اور یادگار ہو۔ 21 دن کے مکمل پیکج کے ساتھ ہم آپ کو آرام دہ رہائش، تجربہ کار رہنما، اور ہر قدم پر مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ پیج کو Like اور Follow کریں تاکہ آپ کسی بھی اپڈیٹ سے محروم نہ رہیں۔

ہاشمی عمرہ گروپ — آپ کے روحانی سفر کا بااعتماد ساتھی۔
📞 03280462400 | 03225706804

Address

Opposite Jamia Masjid Ahle Hadees Main Gurjakh Road Gujranwala
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi Umrah Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category