Al Firdous Umrah Group

Al Firdous Umrah Group Al Firdous Umrah group

21/01/2026
الحمد للہ رب العالمین 🤍پاکستان سے الفردوس عمرہ گروپ کے ساتھچوتھی مرتبہ بحیثیت لیڈر عمرۂ مبارک ادا کرنے کی سعادت نصیب ہو...
18/01/2026

الحمد للہ رب العالمین 🤍
پاکستان سے الفردوس عمرہ گروپ کے ساتھ
چوتھی مرتبہ بحیثیت لیڈر عمرۂ مبارک ادا کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اس نے بار بار اپنے گھر بلایا، حاضری قبول فرمائی اور حجاجِ کرام کی خدمت کا موقع عطا فرمایا۔
الحمد للہ اس سفر میں:
بہترین نظم و ضبط
مکمل رہنمائی
سہولت، اطمینان اور روحانی کیفیت
سب کچھ اعلیٰ معیار کے مطابق رہا۔
یہ سب اللہ کا خاص فضل اور پھر الفردوس عمرہ گروپ کی محنت، اخلاص اور اعتماد کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ الفردوس عمرہ گروپ کو مزید ترقی عطا فرمائے،
ہماری اس حاضری کو قبول فرمائے،
اور بار بار اپنے درِ اقدس پر بلاتا رہے۔ آمین 🤲
لبیک اللھم لبیک
#الحمدللہ


🌙 21 دن کا خصوصی عمرہ پیکج 🌙✨ صرف 290,000 روپے ✨📅 روانگی: 15 جنوری کے بعد✈️ ڈائریکٹ فلائٹ:ملتان ✈️ جدہلاہور ✈️ جدہ🏨 ہوٹل...
21/12/2025

🌙 21 دن کا خصوصی عمرہ پیکج 🌙
✨ صرف 290,000 روپے ✨
📅 روانگی: 15 جنوری کے بعد
✈️ ڈائریکٹ فلائٹ:
ملتان ✈️ جدہ
لاہور ✈️ جدہ
🏨 ہوٹل تفصیل:
🕋 مکہ مکرمہ:
ہوٹل: دیار المطر
فاصلہ: 1200 میٹر
🕌 مدینہ منورہ:
ہوٹل: مرینہ ذہبی
فاصلہ: 750 میٹر
🚌 سہولیات:
✔ مکمل ٹرانسپورٹ
✔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی اندرونِ زیارات
✔ رہنمائی کے ساتھ باجماعت عبادات
👳‍♂️ گروپ لیڈر:
مفتی شفیق الرحمن فردوسی
📞 رابطہ کریں:
📱 0341-0009786
📱 0300-7855549
🔔 سیٹیں محدود ہیں — جلد رجسٹریشن کروائیں!
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار حاضری نصیب فرمائے، آمین

16/12/2025
15/11/2025
15/11/2025

🌙 عمرہ شریف کی بابرکت دعوت

محترم حضرات!
اللہ کے گھر کی حاضری ایک عظیم سعادت ہے۔
ہم آپ کو محبت اور خیرخواہی کے ساتھ عمرہ شریف کے اس بابرکت سفر میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
آئیں! اپنی زندگی میں اس روحانی سفر کا ایک سنہرا باب شامل کریں۔

اللہ آپ کے لیے اس راستے کو آسان اور بابرکت فرمائے۔
رابطہ نمبر
03410009786
03007855549

عمرہ بکنگ جاری ہے عمرہ پیکیج حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
26/10/2025

عمرہ بکنگ جاری ہے
عمرہ پیکیج حاصل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں

Address

Gujranwala Rahwali
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Firdous Umrah Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category