Haiim Travels & Tour

Haiim Travels & Tour Travel & Culture Services operates all types of tours through our experiences & committed team and l

Nagar valley today 😘
25/10/2025

Nagar valley today 😘

Join us on a confirmed 3 day tour of Naran with departure on 7 November. Only families are allowed!
20/10/2025

Join us on a confirmed 3 day tour of Naran with departure on 7 November.
Only families are allowed!

بونیر سے ایک دوست سے بات ہوئی، وہ بتا رہا تھا کہ کل رات تک ریسکیو کی کوششیں جاری تھیں۔ لاشیں ملبے سے نکالی جا رہی تھیں، ...
17/08/2025

بونیر سے ایک دوست سے بات ہوئی، وہ بتا رہا تھا کہ کل رات تک ریسکیو کی کوششیں جاری تھیں۔ لاشیں ملبے سے نکالی جا رہی تھیں، کچھ لوگ ملبے تلے دب گئے، کچھ درختوں میں پھنسے تھے اور ابھی بھی کئی لوگ لاپتہ ہیں۔

اپیل ہے کہ جو بھی قریبی علاقے کے لوگ ہیں، بونیر اور باجوڑ میں متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لئے آگے بڑھیں۔ یہ وقت ہمارے اتحاد اور بھائی چارے کا ہے

سکردو: سیاحت کے شعبے کے لئے نیک شگون، سکردو انٹرنیشنل ائر پورٹ پر نجی ائیر لائن Air Blue  کی بیک وقت تین فلائٹس کی لینڈن...
06/08/2025

سکردو: سیاحت کے شعبے کے لئے نیک شگون،

سکردو انٹرنیشنل ائر پورٹ پر نجی ائیر لائن Air Blue کی بیک وقت تین فلائٹس کی لینڈنگ!

YOUNG PAKISTANI HEROES! 🇵🇰 4 kids (11-14 yrs) - Anabiya, Afan, Shahabuddin & Ahmad - made history summiting 16,000ft Lal...
27/07/2025

YOUNG PAKISTANI HEROES! 🇵🇰 4 kids (11-14 yrs) - Anabiya, Afan, Shahabuddin & Ahmad - made history summiting 16,000ft Lal Batti Peak in Neelum Valley, Azad Kashmir! Supported by Neelum Paradise Hikers Club. Showcasing Pakistan's youth adventurous spirit! y ♥️

رتی گلی جھیل - وادی نیلم آزاد کشمیر۔ سمندر سے 12130 فٹ بلندی پر واقع رتی گلی جھیل ایک ایسا مقام ہے جس کی سیر کشمیر آنے و...
16/07/2025

رتی گلی جھیل - وادی نیلم آزاد کشمیر۔
سمندر سے 12130 فٹ بلندی پر واقع رتی گلی جھیل ایک ایسا مقام ہے جس کی سیر کشمیر آنے والے ہر سیاح کا خواب ہوتا ہے۔ 😇😍

قاتل پہاڑ نانگا پربت سر کرنے والا ہیرو اشرف سدپارہ پاکستانی لیجنڈ کوہ پیما علی رضا سدپارہ مرحوم کے فرزند ہیں،اشرف سدپارہ...
13/07/2025

قاتل پہاڑ نانگا پربت سر کرنے والا ہیرو اشرف سدپارہ پاکستانی لیجنڈ کوہ پیما علی رضا سدپارہ مرحوم کے فرزند ہیں،

اشرف سدپارہ نے یہ کارنامہ گزشتہ روز سرانجام دیا، نانگا پربت کی چوٹی پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر کوہ پیما اشرف سدپارہ نے اپنے والد مرحوم علی رضا سدپارہ جوکہ کوہ پیماؤں کے اُستاد تھے،ان کا مشن زندہ کردیا۔

https://url-shortener.me/1VHSپاکستان کے ناردن ایریا کی اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہائم ٹریولز اینڈ ٹورز کا اکاؤنٹ سبس...
08/07/2025

https://url-shortener.me/1VHS
پاکستان کے ناردن ایریا کی اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہائم ٹریولز اینڈ ٹورز کا اکاؤنٹ سبسکرائب
کریں؟
لنک اوپر موجودہے

"Choose Your Dreams Destination where to want to Go" Contact us! 03428486792

Hazara expressway....Abbottabad.
02/07/2025

Hazara expressway....Abbottabad.

ناران کی وادی میں گلیشیئرز قدرت کا حسین تحفہ ہیں، مگر ان کے نیچے کھڑے ہونا ایک نادانی ہے، ایڈونچر نہیں۔ ❄️⚠️یہ گلیشیئر ک...
23/06/2025

ناران کی وادی میں گلیشیئرز قدرت کا حسین تحفہ ہیں، مگر ان کے نیچے کھڑے ہونا ایک نادانی ہے، ایڈونچر نہیں۔ ❄️⚠️
یہ گلیشیئر کسی بھی وقت ٹوٹ سکتے ہیں، نیچے سے برف پھسل سکتی ہے، یا پانی کا بہاؤ اچانک بڑھ سکتا ہے — جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
تصویریں بنائیں، خوبصورتی کو انجوائے کریں، لیکن ایک محفوظ فاصلے سے۔
زندگی ایک بار ملتی ہے، تصویر دوبارہ بن سکتی ہے۔”

جھیل کے کنارے جیپوں کا رش ایسے جیسے سب کو سیف الملوک کی شہزادی سے ملنا ہو 😊
21/06/2025

جھیل کے کنارے جیپوں کا رش ایسے جیسے سب کو سیف الملوک کی شہزادی سے ملنا ہو 😊

چیری فیسٹیول میں خوش آمدید!  15  جون سے شروع آئیں اور چیری کے میٹھے موسم کو خوشیوں، ذائقوں اور رنگین تقریبات کے ساتھ منا...
11/06/2025

چیری فیسٹیول میں خوش آمدید! 15 جون سے شروع

آئیں اور چیری کے میٹھے موسم کو خوشیوں، ذائقوں اور رنگین تقریبات کے ساتھ منائیں!
چیری سے تیار کردہ لذیذ کھانوں کا مزہ لیں، پھسو کونز، پھسو گلیشئر، بھٹورہ پیک، پھسو پیک، شسپر پیک کے دلکش نظاروں سے لطف اٹھائیں، زندہ دل روائتی موسیقی پر رقص کریں، اور ہر عمر کے لیے دلچسپ سرگرمیوں کا حصہ بنیں!

مقام: پھسو، سب ڈویژن گوجال، ضلع ہنزہ
تاریخ : 15 تا 19 جون , 2025

خوراک • موسیقی • کھیل • مقامی کمیونٹی

یہ فیسٹیول نہ صرف ایک ثقافتی جشن ہے بلکہ زرعی سیاحت (Agri-Tourism) کو فروغ دینے کی ایک شاندار کوشش کے ساتھ ساتھ فروٹ کاروبار سے منسلک افراد کو مواقع فراہم کرنا بھی ہے۔
سیاح یہاں نہ صرف مقامی پیداوار — خاص طور پر چیری — کو قریب سے دیکھ سکتے ہیں، بلکہ مقامی کاشتکاروں، روایتی کھانوں اور دیہی طرزِ زندگی سے براہ راست رابطہ بھی قائم کرتے ہیں
زرعی سیاحت گلگت بلتستان جیسے خوبصورت علاقوں میں روزگار، ثقافتی تحفظ اور مقامی معیشت کے استحکام کا باعث بن رہی ہے۔
تو آئیں، قدرتی حسن اور میٹھی چیریوں کے اس حسین امتزاج کا حصہ بنیے!
🍒

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00

Telephone

+923428486792

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haiim Travels & Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haiim Travels & Tour:

Share