Rehman and Khan International Travel and tours

Call Contact the business

Rehman and Khan International Travel and tours We don't have website We are available at any time

26/07/2026

کیا قانون وزیر اعلی پنجاب کو یہ اختیار دیتا ہے کہ پنجاب کی بسیں آزاد کشمیر بھجوا دے؟
کیا یہ وزیر اعلی کی صوابدید ہے وہ پیسے چاہے تو پنجاب میں لگائے چاہے کسی اور صوبے میں؟
کیا اس کام کے لیے بجٹ مختص تھا؟ کیا ایوان سے اس کی اجازت لی گئی؟
کیا الیکشن قوانین اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ ایسا کام عین الیکشن کے دنوں میں اعلان کیا جائے؟

صحافی آصف محمود کے سوالات
سورس: ایکس اکاؤنٹ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے دورہ مظفرآباد کے دوران اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت کے لیے 10 الیکٹرک بسیں فراہم کی جا رہی ہیں، جو جلد مظفرآباد کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔نواز شریف کے اعلان کے بعد 10 الیکٹرک بسیں اسلام آباد سے آزاد کشمیر پہنچا دی گئیں

26/07/2026

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھے جانے پر صحافی احمد نوازکمیانہ نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ چاچو حکومت کا نیا قانون، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت ایک گنا بڑھے گی تو یہاں دس گنا بڑھائی جائے گی۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہو گی تو پاکستان میں جوں کی توں رکھی جائے گی۔

26/07/2026

ایسا ہی ہے

26/07/2026

میجرجنرل (ر) ایان علوی نے وزیراعلیٰ کے لیے آزادکشمیر کے لیے 10 بسوں کے اعلان پر مریم نوازسے استفسار کیاکہ آپ کیسے میرے ٹیکس کے پیسوں سے کشمیر کو بسیں دے سکتی ہیں؟اپنی ایک ٹوئیٹ میں ان کاکہناتھاکہ دن رات مہنگے سے مہنگا چلان میرے صوبے کے باسی بھریں،تمام صوبوں کی چوری شدہ بجلی کے بل میرے صوبے کے باسی بھریں،پیرا فورس کے بھاری جرمانے اور مار پیٹ میرے صوبے کے باسی بھگتیںاور آپ ایک الیکشن کمپین میں اعلان کر کے ہمارا حق کشمیر کو کیسے دے سکتی ہیں؟

26/07/2026
09/11/2025

پیپلز پارٹی کی ڈیل اسی بات پر فائنل ہوئی کہ صدر مملکت کا عہدہ چھوڑنے کے بعد آصف زرداری کے خلاف کوئی پرانا یا نیا کیس نہیں بنایا جا سکے گا ،صحافی قمبرزیدی
مزید تفصیل کے لیے کمنٹس میں لنک پر کلک کریں

Address

Ch Zahoor Elahi Stadium
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923476066752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman and Khan International Travel and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman and Khan International Travel and tours:

Shortcuts

Share

Category