MS Travel & Consultancy

MS Travel & Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MS Travel & Consultancy, Travel Company, Puli Ranseky, Gujrat.

الحمدللہ ایک فیملی کے انگلینڈ کے ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے 3 ویزے ایک ساتھ اپرو ہو چکے ہیں اگر آپ بھی یوکے ویزہ میں کامیاب...
13/04/2026

الحمدللہ ایک فیملی کے انگلینڈ کے ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے 3 ویزے ایک ساتھ اپرو ہو چکے ہیں اگر آپ بھی یوکے ویزہ میں کامیابی چاہتے ہیں تو ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں03135384147

الحمدللہ ایک فیملی کے انگلینڈ کے ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے 2 ویزے ایک ساتھ اپرو ہو چکے ہیں اگر آپ بھی یوکے ویزہ میں کامیاب...
12/01/2026

الحمدللہ ایک فیملی کے انگلینڈ کے ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے 2 ویزے ایک ساتھ اپرو ہو چکے ہیں اگر آپ بھی یوکے ویزہ میں کامیابی چاہتے ہیں تو ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں

🎯 مضبوط فائلریفیوزل نہیںریزلٹ لاتی ہے۔
10/01/2026

🎯 مضبوط فائل
ریفیوزل نہیں
ریزلٹ لاتی ہے۔

At PC
09/01/2026

At PC

میاں چنوںمیرا نام محمد توقیر ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہر گجرات سے ہے میں ایک ٹورسٹ ہوں تاریخ کے ساتھ ساتھ میرا مقصد ...
30/09/2025

میاں چنوں
میرا نام محمد توقیر ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہر گجرات سے ہے میں ایک ٹورسٹ ہوں تاریخ کے ساتھ ساتھ میرا مقصد ٹورازم کو پرموٹ کرنا ہے آج بات کرتے ہیں شہر میاں چنوں کی۔
نام کی وجہ تسمیہ ضلع خانیوال کی خوبصورت تحصیل میاں چنوں کی تاریخ کافی دلچسپ اور صوفیانہ پس منظر رکھتی ہے۔ اس شہر کا نام ایک مشہور صوفی بزرگ حضرت میاں چنوں سہروردیؒ سے ملا، جن کا مزار آج بھی یہاں موجود ہے۔
تاریخی پس منظر
قدیم تعلق:
میاں چنوں کے قریب واقع تاریخی شہر تلمبہ کا تعلق ماضی کے کئی بڑے تاریخی واقعات سے ہے۔ مشہور فاتحین اور شخصیات جیسے سکندر اعظم، امیر تیمور اور سکھ مذہب کے بانی گرو نانک بھی اس علاقے میں آئے۔ کوہ نور ہیرا بھی کچھ عرصہ تلمبہ کے قلعے میں رہا۔
رافیائی ترقی:
شہر کے قیام میں لوئر باری دوآب نہر نے اہم کردار ادا کیا، جس کے بعد 1920ء کے قریب یہاں آبادی کا آغاز ہوا۔
تحصیل کا قیام:
طویل عرصے تک یہ شہر ملتان ضلع کا حصہ رہا۔ 1986ء میں جب خانیوال ضلع تشکیل دیا گیا تو میاں چنوں کو تحصیل کا درجہ دیا گیا۔
انگریز دور میں بنیاد
اگرچہ اس علاقے کا صوفیانہ پس منظر کئی صدیوں پرانا ہے، جدید شہر کی باقاعدہ بنیاد برطانوی راج کے دوران رکھی گئی۔ 1918ء میں انگریز افسر بائیرجر نے اس شہر کو آباد کیا۔ اس دور میں شہر میں تعلیمی و طبی مراکز، منڈیاں، اور مذہبی عبادت گاہیں تعمیر کی گئیں
حوالہ ۔تبادلہ خیال شراکتیں ۔
مزید معلومات اور تاریخی معلومات کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں ۔

ہمارے علاقے کی معتبر جانی پہچانی شخصیت جناب مرزا مختار احمد صاحب کو  ایم ایس ویزا کنسلٹنٹ سے برطانیہ کا ملٹیپل وزٹ ویزا ...
03/06/2025

ہمارے علاقے کی معتبر جانی پہچانی شخصیت جناب مرزا مختار احمد صاحب کو ایم ایس ویزا کنسلٹنٹ سے برطانیہ کا ملٹیپل وزٹ ویزا اپروو ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب آنر اف ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ حکیم محمد توقیر.

الحمدللہ ایک فیملی کے انگلینڈ کے ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے 4 ویزے ایک ساتھ اپرو ہو چکے ہیں اگر آپ بھی یوکے ویزہ میں کامیاب...
18/04/2025

الحمدللہ ایک فیملی کے انگلینڈ کے ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے 4 ویزے ایک ساتھ اپرو ہو چکے ہیں اگر آپ بھی یوکے ویزہ میں کامیابی چاہتے ہیں تو ایم ایس ویزہ کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں

MS Visa Consultancy.🇦🇽🇩🇿🇧🇩🇰🇾🇪🇺🇹🇷🇺🇸اگر آپ امریکہ، کینیڈا، سپین، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا، تھائی لینڈ، ترکی، ملائیشیا، مراکش...
22/03/2025

MS Visa Consultancy.
🇦🇽🇩🇿🇧🇩🇰🇾🇪🇺🇹🇷🇺🇸
اگر آپ امریکہ، کینیڈا، سپین، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا، تھائی لینڈ، ترکی، ملائیشیا، مراکش، جنوبی افریقہ، البانیہ، بلغاریہ، وزٹ ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم کال کریں . محمد توقیر
03135384147.

MS Travel &  Consultancy.🇦🇽🇩🇿🇧🇩🇰🇾🇪🇺🇹🇷🇺🇸اگر آپ امریکہ، کینیڈا، سپین، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا، تھائی لینڈ، ترکی، ملائیشیا، ...
20/03/2025

MS Travel & Consultancy.
🇦🇽🇩🇿🇧🇩🇰🇾🇪🇺🇹🇷🇺🇸
اگر آپ امریکہ، کینیڈا، سپین، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا، تھائی لینڈ، ترکی، ملائیشیا، مراکش، جنوبی افریقہ، البانیہ، بلغاریہ، وزٹ ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم کال کریں . محمد توقیر
03135384147.

Address

Puli Ranseky
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Travel & Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category