Madina Eden Travel

Madina Eden Travel Hajj,Umrah & Ziyaraat Services
Online Ticket Booking

الحمد اللہ بھائی الحاج سید محمد علی نقوی کو  ہر سال کی طرح اس سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے پر اور اپنی کپمنی کے تمام حج...
31/05/2026

الحمد اللہ بھائی الحاج سید محمد علی نقوی کو ہر سال کی طرح اس سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے پر اور اپنی کپمنی کے تمام حجاج کو کامیابی سے حج آپریشن اور مناسک حج ادا کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

سید عمران عباس
(G.M) General Manager

کاروان مالک اشتر کے حجاج مکہ مکرمہ میں جنت المعلیٰ و دیگر اعتراف کی زیارات کرتے ہوئے۔
31/05/2026

کاروان مالک اشتر کے حجاج مکہ مکرمہ میں جنت المعلیٰ و دیگر اعتراف کی زیارات کرتے ہوئے۔

مدینہ ایڈن ٹریولز کی جانب سے اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک۔
27/05/2026

مدینہ ایڈن ٹریولز کی جانب سے اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک۔

کاروان مالک اشتر کے حجاج زیر قیادت الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر مدینہ اعتراف کی زیارات کرتے ہوئ...
22/05/2026

کاروان مالک اشتر کے حجاج زیر قیادت الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر مدینہ اعتراف کی زیارات کرتے ہوئے۔

18/05/2026

الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیتے ہوئے۔

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا شارٹ حج گروپ سفر حج کے لیے اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ۔
18/05/2026

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا شارٹ حج گروپ سفر حج کے لیے اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ۔

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر کے حجاج مدینہ منورہ میں مقدس مقامات کی زیارات کے دوران۔
17/05/2026

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر کے حجاج مدینہ منورہ میں مقدس مقامات کی زیارات کے دوران۔

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا دوسرا حج گروپ سفر حج کے لیے لاہور سے مدینہ کے لیے روانہ (جی.ایم) سید عمران عباس نے حجاج ک...
15/05/2026

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا دوسرا حج گروپ سفر حج کے لیے لاہور سے مدینہ کے لیے روانہ (جی.ایم) سید عمران عباس نے حجاج کرام کو ائیرپورٹ پر ویلکم کیا اور اپنی موجودگی میں روانہ کیا۔

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹڈ & مدینہ ایڈن ٹریولز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو الحاج سید محمد علی نقوی ...
15/05/2026

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹڈ & مدینہ ایڈن ٹریولز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو الحاج سید محمد علی نقوی گروپ کے ہمراہ مدینہ منورہ سفر حج کے لیے روانہ ہو گئے۔

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923128593698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Eden Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Eden Travel:

Share

Category