Al Subhan travel & tours

Al Subhan travel & tours Hajj Umrah & Ticketing Visit visas Student visas work visas information

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹* *اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ ع...
24/05/2026

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

*​🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 🤝🏻🌹*

*بس صرف ایک منٹ اور تکبیرات پڑھ لیجیے*

*اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
*🌙*07ذوالحج* 1447*
🗓️ *24مئی 2026 عِیسَوی*
*🌞11جیٹھ 2082 بِکرمی​*
*🌄بروز اتوار **
🌸 *قربانی کے بارے میں اللہ کے احکامات*

*اور قربانی کے اونٹ اور گائے کو ہم نے تمہارے لیے اللہ کے شعائر میں شامل کیا ہے، تمہارے لیے ان میں بھلائی ہے۔ چنانچہ جب وہ ایک قطار میں کھڑے ہوں، ان پر اللہ کا نام لو، پھر جب (ذبح ہوکر) ان کے پہلو زمین پر گرجائیں تو ان (کے گوشت) میں سے خود بھی کھاؤ، اور ان محتاجوں کو بھی کھلاؤ جو صبر سے بیٹھے ہوں، اور ان کو بھی جو اپنی حاجت ظاہر کریں۔ اور ان جانوروں کو ہم نے اسی طرح تابع بنادیا ہے تاکہ تم شکر گزار بنو۔*

*📗 الحج آیت نمبر 36*
*اللہ پاک مجھے بھی اور آپ سب کو بھی نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے غزہ اور فلسطین اور ایران کے مسلمان بھائیوں کی غیبی مدد فتح نصیب فرما*
*اللّٰه تعالٰی ہمیں اور جولوگ بیمار ہیں جسمانی و روحانی طور پر عافیت و شفائے کلیہ وکاملہ وعاجلہ عطا فرمائے*.
*ہماری، ہمارے والدین، آباؤ اجداد و مومنین و مومنات، مسلیمین و مسلیمات کی بخشش و مغفرت فرمائے۔*

*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*🤲
👈*آپ کی دعاؤں کا طلبگار* 👉
*🌞☕صٓبّٓاحُ الـْخٓیْر☕🌞*
_*مزید اچھی پوسٹیں حاصل کرنے کے لیے ھمارا گروپ جواٸن کریں*_
https://chat.whatsapp.com/KTuHFsKBRdv3mFMlsTcpyP?mode=hqrt2

_*☜ گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے جوائن کریں**
*تمام دوست احباب سے گزارش ہے کے دین اسلامی گروپ میں شامل ہو جائیں خود بھی دین سیکھیں اور اپنے پیاروں کو سکھائیں*

WhatsApp Group Invite

13/02/2025

*یہ ویڈیو ضرور سنیں/دیکھیں ۔۔۔۔ اور بہت غور سے سنیں*

12/02/2025

*💞💞سلسلہ آدهے منٹ کی اصلاحی بات💞💞*
*مردوں اور عورتوں کا اختلاط اسلام نے پسند نہیں کیا*
*🌹آواز مبـــــــارکـــــــــ🎙🌹:*
*مُفکرِ مِلت،ترجُمانِ فکرِ رَضا*
*"پیر محمد اجمل رضا قادری* *رضوی"صاحب🌹بانی تحریک*
*"اصلاح معاشرہ پاکستان🇵🇰*
❍°•┈┈•⇓❁💛❃💛❁⇓•┈┈•°❍
*🎁ثواب کی نیت سے سٹیٹس لگائیں اور شئیر بھی کیجیےr📥*

*حج 2025 بکنگ اپڈیٹ* وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان نے حج 2025 کے لیے پرائیویٹ سکیم کو بکنگ کرنے کی اجازت دے دی ہے- بکنگ...
10/01/2025

*حج 2025 بکنگ اپڈیٹ*
وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان نے حج 2025 کے لیے پرائیویٹ سکیم کو بکنگ کرنے کی اجازت دے دی ہے-
بکنگ کی اخری تاریخ 31 جنوری 2025 ہے-
حج پر جانے والے خواہشمند افراد سے گزارش ہے کہ اپنی بکنگ جلد از جلد کروائیں-
محدود کوٹہ ہونے کی وجہ سے بکنگ پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔

🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے بربادہوتا ہے۔۔۔!!!اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ...
10/01/2025

🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے۔۔۔!!!
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔🥀

*لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں پڑھی تھی 🙂‼️**کل ...
10/01/2025

*لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں پڑھی تھی 🙂‼️*

*کل سے لگی آگ نے اسے راکھ کا ڈھیر بنا دیا 🔥🔥*

*بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور کن کہا تو فیکون ہوگیا ☝🏻❤‍🩹🌸*

08/01/2025

Address

Usman Plaza Rehman Shaheed Road Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Subhan travel & tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share