12/11/2025
قنفذ کا وظیفہ بڑھانا
ایک شخص نے امیرالمؤمنین علیہالسلام سے سوال کیا کہ:
“کیوں قنفذ کا وظیفہ بڑھایا گیا؟”
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے جواب میں فرمایا:
“کیونکہ اس نے فاطمہ سلاماللہعلیہا کو تازیانہ مارا تھا۔”
کتاب سلیم بن قیس ہلالی، ص223
پرسہ دار گروپ کارواں عطاء سیدہ گجرات
#03338011110سید احمد سلمان
#03127396688سید نجم عباس