23/10/2025
کیا آپ بھی چاہتے ہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنا…؟
تو چلیے ہمارے ساتھ درِ نبی ٹریول اینڈ ٹورز کے روحانی سفر پر!
ہم لے جا رہے ہیں آپ کو حرمینِ طیبین کی سرزمین پر،
جہاں ہر قدم عبادت، ہر لمحہ رحمت بن جاتا ہے۔
مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی
مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ کی حاضری
اور زیاراتِ مقدسہ: سب کچھ ہمارے ساتھ منظم انداز میں۔
آرام دہ رہائش، شاندار ٹرانسپورٹ، رہنمائی، اور خدمت…
یہی ہے درِ نبی ٹریول اینڈ ٹورز کا امتیاز۔
بکنگ جاری ہے!
اگلے عمرہ گروپ میں شامل ہونے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
درِ نبی ٹریول اینڈ ٹورز عقیدت کے سفر میں آپ کا ہمسفر۔