18/08/2025
ایم۔آئی ای ڈی پاکستان کے سربراہ سابق وزیرتعلیم۔عبدالجہان سیلاب سے متاثرہ گاوں دائین، اسمبر اور شوللجہ کے متاثرین کی دلجوئی کے لئے پہنچ گئے
اپنے ادارے کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں کئی خاندانوں کے لئے بنیادی ضروری اشیاٴ پانی، آٹا اور دیگر ضروریات امدادی کیمپ میں حوالہ کیا
اس موقع پر انہوں نے مقامی رضاکاروں کی خدمت کو سراہا جو پیدل چل کر لوگوں تک اشیائے ضروریہ پہنچا رہے ہیں
عبدالجہان نے کہا کہ دائین پل کی تباہی کے بعد ہزاروں کی آبادی اور سیلاب متاثرین سخت مشکل میں ہیں، انہوں نے ایف سی این کے جرنیل سے آپیل کیا کہ وہ تیار سٹیل بریج یا سامان رسانی کےلئے بڑی کشتی کا اہتمام کریں
Abdul Jahan Qarabash Sajjad Wali