Hafizabad Travels

Hafizabad Travels International and domestic air Tickets,
Umrah and other countries tour operator

Alhamdulillah the time has come to prepare for a journey of a lifetime  a spiritual trip to the Holy Cities of Makkah an...
08/05/2025

Alhamdulillah the time has come to prepare for a journey of a lifetime a spiritual trip to the Holy Cities of Makkah and Madinah.Feeling blessed to begin this spiritual journey. Please keep me in your duas. May Allah accept it from us all.

🎟️ Cheap Tickets Available Now!Enjoy the fun for less — Buy your ticket today before prices go up! 🎉
15/04/2025

🎟️ Cheap Tickets Available Now!
Enjoy the fun for less — Buy your ticket today before prices go up! 🎉

حافظ آباد ٹریول کی طرف سے:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،جمعہ کے بابرکت دن کی خوشیاں سب کو مبارک ہوں!آج کے دن اپنی دعاؤ...
27/12/2024

حافظ آباد ٹریول کی طرف سے:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

جمعہ کے بابرکت دن کی خوشیاں سب کو مبارک ہوں!
آج کے دن اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں اور اللہ تعالیٰ سے دین و دنیا کی بھلائی کی دعا کریں۔

"بے شک جمعہ کا دن برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے، آیئے اسے نماز، ذکر اور دعا سے مزین کریں۔"

آپ کے سفری سہولت کا ہر قدم پر خیال رکھتے ہوئے،
حافظ آباد ٹریول۔
آپ کا بھروسے مند ہمسفر۔

✈️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
20/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حافظ آباد ٹریول ایجنسی کی جانب سے 16 دسمبر 2014 کے المناک سانحے میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ...
16/12/2024

حافظ آباد ٹریول ایجنسی کی جانب سے 16 دسمبر 2014 کے المناک سانحے میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں ان معصوم جانوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے دہشت گردی کا سامنا کرتے ہوئے ہمیں اتحاد اور مضبوطی کا درس دیا۔ حافظ آباد ٹریول ایجنسی شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ان کے لیے دعائے مغفرت کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان معصوم شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ امن و سکون کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

💔 😢
✈️

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریںاندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں054758025...
13/12/2024

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
اندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی
سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں

0547580250
03340525850
03332231235
03340580250
03390580250

❤ ❤😇

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریںاندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں054758025...
10/12/2024

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
اندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی
سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں

0547580250
03340525850
03332231235
03340580250
03390580250

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریںاندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں054758025...
09/12/2024

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
اندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی
سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں

0547580250
03340525850
03332231235
03340580250
03390580250

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جمعہ کا دن تمام دِنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں سب دِنوں سے زیادہ عظمت والا ہے۔ یہ اللہ...
06/12/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جمعہ کا دن تمام دِنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں سب دِنوں سے زیادہ عظمت والا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قربانی اور عید الفطر کے دن سے بھی عظیم ہے۔ اس کی پانچ خوبیاں ہیں : اس میں اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا۔ اسی میں آدم علیہ السلام کو زمین پر اُتارا اسی میں آدم علیہ السلام کو فوت کیا، اس میں ایک ایسا وقت ہے جس میں بندہ اللہ تعالیٰ سے کوئی بھی چیز مانگے، اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا کرتا ہے، بشرطیکہ وہ حرام نہ ہو اور اسی میں قیامت برپا ہو گی، ہر مقرب فرشتہ، آسمان و زمین، ہوا، پہاڑ اور سمندر جمعہ کے دن خطرہ محسوس کرتے ہیں۔
أخرجه ابن ماجه في السنن، کتاب : إقامۃ الصلاۃ والسنۃ فیها، باب : في فضل الجمعۃ، 1 / 344، الرقم : 1084، وأحمد بن حنبل في المسند، 3 / 430، الرقم : 15587، والطبراني في المعجم الکبیر، 5 / 33، الرقم : 4511، وابن أبي شیبۃ في المصنف، 1 / 477، الرقم : 5516۔

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
اندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی
سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں

0547580250
03340525850
03332231235
03340580250
03390580250

#جمعہ ❤️ ❤️

Get our services for the happiness of Umrah. Cheap tickets are available for domestic and international, P.I.A and other...
04/12/2024

Get our services for the happiness of Umrah. Cheap tickets are available for domestic and international, P.I.A and other airliour services for the happiness of Umrah. Cheap tickets are available for domesticnes

عمرہ کی سعادت کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
اندرون بیرون ملک پی آئی اے و دیگر ائیر لائنز کی
سستی ٹکٹیں دستیاب ہیں

0547580250
03340525850
03332231235
03340580250
03390580250

Address

Madhryanwala Road
Hafizabad
52110

Opening Hours

Monday 09:30 - 18:00
Tuesday 09:30 - 18:00
Wednesday 09:30 - 18:00
Thursday 09:30 - 18:00
Friday 09:30 - 13:30
14:30 - 18:00
Saturday 09:30 - 18:00
Sunday 00:00 - 02:00

Telephone

+92547525850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafizabad Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafizabad Travels:

Share

Category