26/08/2026
میلاد النبی ﷺ
🌙 جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙2k26
وہ نبی ﷺ جن کی آمد سے دنیا کو نورِ ہدایت ملا، جن کی سیرت ہمارے لیے محبت، امن، اخوت اور انسانیت کا بہترین نمونہ ہے۔ ❤️
آئیے اس بابرکت موقع پر نبی کریم حضرت محمد ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کریں اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ
✨ تمام اہلِ اسلام کو میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ ✨