مشھد میں شدید برف باری کے خوبصورت مناظر۔
مشھد برف باری کا ایک دلکش اور دلنشین منظر۔ 💖
اسلام علیک یا ابن موسی رضا۔
ایک عرصہ ہوا ہے تم نے میرے لیے تلاوتِ نہیں کی۔۔۔۔
Beautiful city Chaaloos in Iran.
میں نے اپنے دوست سے پوچھا: تمہاری مرغی نے آج صبح بانگ نہیں دی؟ کہنے لگا؛ پڑوسیوں نے شکایت کے کہ وہ صبح جگا کر انہیں پریشان کرتا، اس لئے ہم نے اسے ذبح کردیا-- اس سے مجھے سبق ملا کے جو بھی لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ جان سے جاتا ہے
ڈاکٹر علی شریعتی
Sindhi Marsia Recited By Karim Bux Essani at Karbala Mualla.
آدںھی محبت کرنے والے سے محبت نہ کرو ، آدھے دوست کی دل جوئی نہ کرو، آدھی زندگی مت جیو، آدھی موت نہ مرو، اگر خاموشی اختیار کرو تو مکمل خاموش رہو، اگر بولو تو تب تک بولتے رہو جب تک بات ختم نہ ہو، قبول اور انکار دونوں کھل کر کرو، آدھے حل کو قبول نہ کرو ، آدھے سچ پر یقین نہ کرو ، آدھا خواب مت دیکھو ، آدھی امید پر زہن نہ دھرو، آدھا مشروب پیاس نہیں بجھائے گا، آدھا کھانا بھوک نہیں مِٹائے گا، آدھا راستہ کہیں نہیں پہنچائے گا، آدھا آئیڈیا نتیجہ نہیں دے گا۔
پورا جیو کیونکہ تم آدھے نہیں ہو۔
~خلیل جبران~
Beautiful Northern side in Iran
ﺯﻭﺟﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺨﺘﺎﺭ جناب بانو عمرہ رح ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ کہ " ﺑﺎﺑﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺎﮔﻞ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ، ﮐﮧ ﺗﻢ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮ؟ کہ ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻟﯿﮯ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﮭﺎﺱ ﮐﯽ ﺑُﻮ ﺍٓﺗﯽ ﮨﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ! ﺑﺎﻗﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻓﺮﻕ ﺗﮭﺎ،
ﺍُﻧﮭﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﻮﮨﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﮭﺎ، ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺗﮏ ﭘﮩﭽﺎﺋﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻣُﺮﯾﺪ ﮨﻮﮞ، ﻣﺨﺘﺎﺭ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﻣﻨﺰﻝ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻋﻠﯽ ؑ ع ﺗﮭﯽ " -
علی ع کی محبت حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے ، اور جب. محبت علی ع حاصل ہو جاۓ تو پھر اسکے لیے جان تک بھی دے دیتے ہیں کیونکہ یہ جان مولا علی ع کی امانت ہے جب مانگیں ، جہاں مانگیں نام علی ع پر جان حاضر ہے -
سلام ہو جناب مختار ثقفی پر اور انکی زوجہ جناب بانو عمرہ پر ❤
تمھیں چاھیے کہ گھٹ گھٹ کر مر جاو اور اپنے کسی فھم و احساس کا اظہار نہ کرو تاکہ انسانوں کو کسی قسم کی کویی تکلیف و اذیت نہ پنچے اور ان کے حقوق محفوظ رہیں ۔۔۔کویی گھٹ گھٹ کے مر گیا کویی زہر پی پی کر جی رہا ہے اور قریب مرگ ہے''بس دباتے رہو ہر حس کو ہر جذبے کو ہر معلوم کو اور ہر فھم کو اور ڈر و خوف و مصلحت پر عمل کرو اور تڑپ تڑپ کر کرب بھری سانسوں کے ساتھ اس دنیا سے کوچ کر جاو تاکہ تمھارے فساد اور اظہار خیال سے کسی کی دل آزاری نہ ہو ۔۔