15/10/2024
صاف دِل ہونا افضل البشر بعد از انبیاء، جناب اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن سیدنا صِدِّیق اکبر رَضِیَ اللّٰهُ عَنْہُ کی صِفَّت ہے۔
اگر سچّا صُوفی بننا چاہتے ہو تو اُن کی سیرت سے رہنمائی حاصِل کرو۔۔!!