20/02/2025
مری اور گلیات میں صبح سے وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے ، ان علاقوں کی طرف سفر کرنے والے سیاح محتاط رہیں ۔ باڑیاں سے نتھیا گلی کے درمیان بعض جگہوں پر ایک فٹ سے زیادہ برف پڑھ چکی ہے ۔ لاٸیو سنو فال کے لیٸے انے والے سیاح اپنے ساتھ ضرورت کا سازوسامان لے کر اٸیں ۔