GB information studio

GB information studio The world of information and news must follow GB Information Studio

اب گلگت شہر اور نگر کے کسی بھی جگیں میں گھر بیٹھے ہول سیل قیمت پر اپنے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کیلئے المیزان چکن ساپ ...
11/11/2025

اب گلگت شہر اور نگر کے کسی بھی جگیں میں گھر بیٹھے ہول سیل قیمت پر اپنے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کیلئے المیزان چکن ساپ کی خدمات حاصل کریں انتظار کس بات کی ابھی آڈر کریں اور پائیں گھر کی دہلیز پر تازہ اور لذیز فارم کی چکن سستی قیمت میں۔۔
Gilgit Baltistan AssemblyIbex Media NetworkNorth MediaMuhammad Hussain MubarakDeputy Commissioner, NagarHunza ValleyNagar Youth OrganizationFacebookBoost

گلگت شہر اور نگر کے کسی بھی علاقے میں بیٹھے رہیں —
اب تازہ، خالص اور ذائقہ دار چکن حاصل کریں گھر کی دہلیز پر 🏠🐔
💥 ہول سیل ریٹ پر، فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ!
فارم فریش چکن، صفائی اور ذائقے کی گارنٹی 👌
تو دیر کس بات کی؟
📞 ابھی آرڈر کریں اور مزےدار کھانے کا لطف اُٹھائیں!
👉 Contact or WhatsApp: 0319-6602785

*سمائیر کے ساجد حسین: عوام کا بے لوث خدمتگار، حکومت کی توجہ کے منتظر*ساجد حسین، جو گزشتہ کئی سالوں سے تحصیل سمائیر میں ک...
03/06/2025

*سمائیر کے ساجد حسین: عوام کا بے لوث خدمتگار، حکومت کی توجہ کے منتظر*

ساجد حسین، جو گزشتہ کئی سالوں سے تحصیل سمائیر میں کنٹریکٹ بنیاد پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں، صرف ایک ملازم نہیں بلکہ عوام کے لیے ایک سچے اور عملی مسیحا ثابت ہوئے ہیں۔ وہ نہ صرف پوری دیانتداری سے سرکاری فرائض انجام دیتے ہیں، بلکہ عام شہریوں کے لیے تمام کاغذی کارروائیاں بغیر کسی فیس کے، خلوص دل سے مکمل کرتے ہیں۔

ایسے افراد معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں — جو نہ عہدے کے پیچھے بھاگتے ہیں، نہ پیسے کے۔
بلکہ وہ خدمت، اخلاق اور ایمانداری سے عوام کا اعتماد جیتتے ہیں۔

ہم حکومتِ گلگت بلتستان، متعلقہ حکام اور پبلک سروس کمیشن سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ *ساجد حسین جیسے باکردار اور فرض شناس افراد کو مستقل کیا جائے۔*
کیونکہ اگر نظام کو بہتر بنانا ہے تو بنیاد ایسے لوگوں پر رکھنا ہوگی جو واقعی عوام کے لیے کام کرتے ہیں، نہ کہ صرف تنخواہ کے لیے۔

*ایسے لوگ اگر نظر انداز ہوئے، تو یہ صرف ان کے ساتھ نہیں، بلکہ پورے نظام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔*
Deputy Commissioner, Nagar
Nagar Youth Organization
Government of Pakistan

خبری ذرائع: پاکستانی فورسز نے سری نگر میں بھارتی بیس پر بمباری کی
06/05/2025

خبری ذرائع: پاکستانی فورسز نے سری نگر میں بھارتی بیس پر بمباری کی

06/05/2025
بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارت نے جس طرح حملہ کیا اسے اس سے بڑھ کر جواب دیں گے: خواجہ  آصفتفصیلات: https://...
06/05/2025

بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارت نے جس طرح حملہ کیا اسے اس سے بڑھ کر جواب دیں گے: خواجہ آصف
تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/403216-

ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارت نے رات گئے بہاولپور، مظفر آباد اور کوٹلی میں میزائل حملے کیے، جس کی پاک فوج نے باضابطہ تصد...
06/05/2025

ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارت نے رات گئے بہاولپور، مظفر آباد اور کوٹلی میں میزائل حملے کیے، جس کی پاک فوج نے باضابطہ تصدیق کر دی ہے. ترجمان کے مطابق ان حملوں میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، اور پاکستان وقت کا تعین کرکے بھرپور اور مؤثر جواب دے گا۔ ترجمان پاک فوج نے واضح کیا کہ دشمن کو پاکستان کے جواب کا انتظار کرنا چاہیے،

Address

Gilgit Baltistan
Hunza
15601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB information studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB information studio:

Share