S&S Arifi GB Explorers

S&S  Arifi GB Explorers national and international tourist guide and travel service

ASTORE Minimerg MEGA TRIPs    8 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐭𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐟 MINIMERG ASTOREE  . 𝐈𝐭 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 8 𝐝𝐚𝐲𝐬 𝐚𝐧𝐝 7 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬. 𝐎𝐮𝐫 𝐩𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 𝐟𝐨𝐥...
04/08/2025

ASTORE Minimerg MEGA TRIPs
8 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐭𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐟 MINIMERG ASTOREE . 𝐈𝐭 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 8 𝐝𝐚𝐲𝐬 𝐚𝐧𝐝 7 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬. 𝐎𝐮𝐫 𝐩𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬:
• Transport
• All Road Toll Taxes
• Jeep charges
• Professional Guide
• Breakfast & Dinner
• Bonfire
• Hotel Accommodation
• Basic First Aid

𝐀𝐥𝐥 𝐦𝐚𝐢𝐧 𝐭𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐚𝐭𝐭𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞𝐬𝐞 6 𝐝𝐚𝐲𝐬 𝐭𝐨𝐮𝐫. 𝐌𝐨𝐬𝐭𝐥𝐲 𝐬𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬𝐞𝐞𝐢𝐧𝐠 & 𝐛𝐫𝐞𝐚𝐭𝐡𝐭𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠:
• Naran
• Kaghan
• Babusar Top
• Lulusar Lake fairy medwos
• Rama Medows & Rama Lake

• Nanga Parbat Rupal face Tarshing
• burzil pass Minimerg
• Domel Rainbow lake
• Deosai Sheosar lake chota pani

Many More Tourist Destinations

𝐓𝐇𝐈𝐍𝐆𝐒 𝐓𝐎 𝐁𝐑𝐈𝐍𝐆:
• CNIC (Compulsory)
• Warm clothes
• Joggers/tracking shoes
• Jacket / Shawl
• Smile on your face
𝐖𝐡𝐲 𝐂𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 𝐔𝐬?
• Because we are locals from Astore valley
• We are more familiar with the places than others
• We discover better than others.
• Comfortable Transport and Excellent Hotels
• Experienced staff members.
• Safe and secure travel for families

𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄 𝐂𝐎𝐒𝐓 𝐅𝐎𝐑 Astore valley

• 𝐏𝐊𝐑 55000 𝐩𝐞𝐫-𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐨𝐧 𝐐𝐮𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠


𝗣𝗔𝗬𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗣𝗥𝗢𝗖𝗘𝗗𝗨𝗥𝗘:
• 50% advance payment for booking trip to Valley to confirm your seat and remaining at the time of departure.

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
📞: 03554244622
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: 03175873731

🇵🇰 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

29/07/2025

استور کے تمام ٹرانسپورٹ اوپن ہے ٹورسٹ آرام سے آسکتے ہے مور ڈیٹیل اینڈ انفارمیشن کنٹیکٹ آن واٹس ایپ 03175873731
03554244622

24/07/2025

راما جھیل میں ایک 80 سالہ شخص، اپنی زندگی میں گزرے لمحات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، اپنی مادری زبان شانا میں بات کر رہا ہے۔

13/07/2025

rama meadows

24/04/2025

خوبصورت علاقہ ضلع استور کا ایک منظر ویڈیو کلپ

21/04/2025

Rama valley astore explore the unexplored"
"Get ready for an adventure of a lifetime in Astore's rugged
S&S Arifi GB Explorers

⁨


S&S Arifi GB Explorers
Contact number
03175873731
03554244622

استور  جانے والے سیاحوں کے لیے  معلوماتی تحریر..... استور گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری می...
18/04/2025

استور جانے والے سیاحوں کے لیے معلوماتی تحریر.....
استور گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں استور سے مراد گلگت بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو استور کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: استور ٹور
ضلع استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور جو خصوصا جو سیاہ کا رخ استور راما کےٹو کی وجہ سے کرتے ہیں استور واحد مرکز ہے دنیا کا خوبصورت ترین علاقہ اس میں ایک لیک کا نام ہے اللہ والا لیک وہ بھی استور کے ضلع میں موجود ہیں ۔ وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔ # پری لیک [[ پریوں کا مسکن]]

# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# پرشنگ اللہ والا لیک
# منی مرگ
# ڈومیل جھیل
# راتو
# شونٹر
2: ہنزہ ٹور
ہنزہ ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ استور ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے استور میڈوز
پرشنگ
منی مرگ +ڈومیل جھیل+راتو+ شونٹر + تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ استور کا سفر شاہراہ قراقرم ہائی سے استور راما تک بہترین سڑک بن گئی ہے
سکردو گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی استور سے روٹ لے سکتے ہیں۔
3: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونز ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
#وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
#ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
#کےٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

4_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فوڑٹ_
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا
#کےٹو پہاڑ_k2
#ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
#وادی ارندو
#کنکورڈیا
# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

5: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
#منٹھوکھا واٹر فال
#خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک
# کارگل بارڈر
ضلع سکردو
5:ضلع سکردو
روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
#ژھوق ویلی
#کچورا جھیل
#سدپارہ ڈیم
#چندا
#ستک ویلی روندو
#بلامک
#کتپناہ لیک

اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔
For Tour details 03175873731
03554244622

Join our Whatsapp Channel For S&S Arifi GB Explorers

18/04/2025

Beauty of District Astore Rama meadows...
Explore Astore Valley
Explore the Beauty of Pakistan Explore Tourism in Pakistan S&S Arifi GB Explorers
(𝘽𝙤𝙤𝙠 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙏𝙧𝙞𝙥 𝙉𝙤𝙬)
𝐂𝐎𝐍𝐓𝐀𝐂𝐓 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:
Call/Whatsapp 𝟎3-175873731
For inquiries and quoted about domestiws Group, & customized Tours, please get in touch with us.

خوشخبری مشہور سیاحتی مقام منیمرگ اور دومیل عام سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ۔اب ملک بھر سے آئے سیاح آسانی کے ساتھ استور کی ...
18/04/2025

خوشخبری

مشہور سیاحتی مقام منیمرگ اور دومیل عام سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ۔
اب ملک بھر سے آئے سیاح آسانی کے ساتھ استور کی اس خوبصورت وادی کو دیکھ سکیں گے ۔

more detail and information contect on
whatapp
# 03175873731
#03554244622

Address

Astore
Hunza
14300

Telephone

+923175873731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S&S Arifi GB Explorers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S&S Arifi GB Explorers:

Share