The Hunza Valley - وادی ہنزہ

The Hunza Valley  - وادی ہنزہ The Hunza Valley is a Mountainous Valley in Gilgit Baltistan. Hunza is Situated in the extreme North part of Pakistan. Hunzai're Peacefull Loving People's

this is a page about tourism view points and we are updating you about especially natural beauty of gilgit baltistan we are focusing attrective places like our page for new updates of gilgit baltistan
THANKS :)

مولانا شاہ کریم الحسینی تا مولانا شاہ رحیم الحسینی حاضر امام، نور و برکات کا سفر ❤️
25/05/2026

مولانا شاہ کریم الحسینی تا مولانا شاہ رحیم الحسینی حاضر امام، نور و برکات کا سفر ❤️

25/05/2026

پرنس رحیم آغا خان نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اسماعیلی برادری سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان کی برادری کے بنیادی عقائد توحید، حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت اور قرآن مجید کی آخری وحی ہونے پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔
انہوں نے برادری کو صراط مستقیم پر گامزن رہنے، اتحاد و امن کو فروغ دینے اور زندگی بھر تعلیم اور اعلیٰ پیشہ ورانہ اخلاقی اقدار کو اپنائے رکھنے کی تلقین کی۔
مزید تفصیلی معلومات اور ان کے خطبات کے مکمل متن کے لیے آپ روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

Love You His Highness Prince Rahim Al-Hussaini The Aga Khan (V)


25/05/2026
02/05/2026

💕💖

02/05/2026

JUI Candidate Samreen Nagri Disqualified from Reserved Seat Race Over Age Requirement

Gilgit: Vlogger Samreen Nagri, nominated by Jamiat Ulema-e-Islam (JUI) for a women’s reserved seat in the Gilgit-Baltistan Assembly elections, has been disqualified after failing to meet the minimum age requirement set by the Election Commission.

Nagri was declared ineligible during the scrutiny of nomination papers, with officials stating that candidates must be at least 25 years old to qualify for contesting or nomination. She is currently 23.

19/03/2026

انجمنِ صوفیہ نوربخشیہ کے رہنما صوفی رستم علی انجم نے شاہ رحیم الحسینی آغاخان پنجم کے نام ایک خط میں سکردو میں اے کے آر ایس پی کے دفتر کو نذرِ آتش کیے جانے کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے، اور علاقے بھر میں آغاخان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک (AKDN) کے فلاحی اداروں کی خدمات کو سراہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 1980 کی دہائی سے اب تک آغاخان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک نے بلا تفریق پورے خطے میں سماجی و معاشی ترقی، تعلیم کے فروغ، زرعی بہتری اور معیارِ زندگی بلند کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

صوفی رسم علی انجم نے مزید کہا کہ ضلع گانچھے کی مذہبی و سماجی قیادت کی یہ خواہش ہے کہ اے کے آر ایس پی اپنے منصوبوں اور سرگرمیوں کو مزید وسعت دے۔

انہوں نے اپنے تمام پیروکاروں اور کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں۔

19/03/2026

برف اوڑھے ہوئے پہاڑوں کی خاموش چوٹیاں،
جیسے قدرت نے چھپا رکھے ہوں راز اپنے یہاں۔
Hunza Baltit Fort
The Hunza Valley - وادی ہنزہ

Address

Karimabad, Hunza Gilgit Baltistan
Hunza
15700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hunza Valley - وادی ہنزہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Hunza Valley - وادی ہنزہ:

Share