02/08/2026
ممتاز خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی بتاتی ہیں کہ انھوں نے سہیل سخی کے ساتھ مل کر کوہ پیمائی شروع کی تھی جبکہ پہلی تین آٹھ ہزار میٹر سے بلند مہمات بھی ساتھ کیں۔ ’عموماً مہمات کے دوران کسی دوسرے کا خیال رکھنا ممکن نہیں ہوتا کیونکہ اس وقت ہر کوئی خطرے کی زد میں ہوتا ہے۔ مگر سہیل ان لوگوں میں سے تھے جو مہمات کے دوران بھی اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی مدد کرتے تھے۔‘
مکمل خبر: https://bbc.in/4wG67N6