GB Live

GB Live Your window to Gilgit-Baltistan. Daily news, culture, stories & breathtaking views — straight from the mountains.

GB Live is your trusted source for everything Gilgit-Baltistan — from local news and cultural stories to stunning landscapes, travel tips, and live updates from the northern frontier of Pakistan. Join us as we showcase the beauty, voices, and heartbeat of GB.
📍 Authentic | 📸 Visual | 🔔 Real-time

⚠️  گلگت بلتستان پولیس کا واحد ادارہ جس کو ہمیشہ دیوار سے لگایا گیا ، اہلکاروں کو سروس نہیں دی گئی ، تنخواہ کے لیے خوار ...
04/09/2026

⚠️ گلگت بلتستان پولیس کا واحد ادارہ جس کو ہمیشہ دیوار سے لگایا گیا ، اہلکاروں کو سروس نہیں دی گئی ، تنخواہ کے لیے خوار کیا گیا ، ملازمین ذہنی و مالی دباو کا شکار 😢

28/08/2026

گزشتہ رات سنوکر کلب ہنزہ علی آباد میں فائرنگ سے دو لڑکے زخمی ہوگئے ، فائر کرنے والا اور زخمیوں کا تعلق نگر سے ہے ۔

ایک ملزم کا والد بھی احتجاج میں شریک ہوا اور اس نے واضح طور پر مطالبہ کیا کہ اگر اس کے بیٹے کا جرم ثابت ہو جائے تو اسے ب...
27/08/2026

ایک ملزم کا والد بھی احتجاج میں شریک ہوا اور اس نے واضح طور پر مطالبہ کیا کہ اگر اس کے بیٹے کا جرم ثابت ہو جائے تو اسے بھی قانون کے مطابق سخت ترین سزا، حتیٰ کہ پھانسی دی جائے۔
یہی رویہ معاشرے کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ رشتے اپنی جگہ، مگر جرم اور انصاف اپنی جگہ۔ اگر جرم ثابت ہو تو مجرم کو اس کے رشتے، حیثیت یا خاندان کی وجہ سے کوئی رعایت نہیں ملنی چاہیے۔

26/08/2026

ملزمان کو عبرتناک سزا نہیں دی گئی تو سخت ردعمل دینگے۔۔
گنش سپریم کونسل

25/08/2026

نگر خاص اور ہوپر کے بیچ چراگاہ پر تنازہ، انتظامیہ نے حالات پر قابو کرلیا ۔

23/08/2026

ہنزہ کریم آباد اور گنش میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، این پاک بجلی دینے میں ناکام 🚨💡

16/08/2026

گلگت شہر اور گردونواح میں کچھ آوارہ لڑکے اپنے آپ کو "بی کے" کہتے ہیں، بایک ،گاڑی میں چھوٹے بچوں اور لڑکوں کو گما رہے ہیں، ایسے لڑکوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے ۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَگزشتہ ماہ ہنزہ گنش کے معروف ، دلیر اور نڈر بزرگ فدا علی رضا الٰہی سے وفات پا...
14/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
گزشتہ ماہ ہنزہ گنش کے معروف ، دلیر اور نڈر بزرگ فدا علی رضا الٰہی سے وفات پا گئے، وہ اپنے دور کے مشکل ترین کام انتہائی مہارت کے ساتھ سر انجام دیتے تھے ، خدا ان کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

12/08/2026

ویڈیو میں موجود جانوروں کو چائنیز پولیس کے حوالے کیا جائے، تاکہ انسان بن جائیں۔ پھر کہتے ہیں سختیاں کر رہے ہیں، آیسے حرکتوں کی وجہ سے کاروبار خراب نہیں تو اور کیا ہوگا ۔

08/08/2026

ایک ہفتے کے اندر گلگت میں دو بچوں کا جنسی استحصال کے واقعات، سرعام پھانسی ہی ایسے درندوں کا واحد حل ہے ۔ 😡😡

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share