26/05/2026
تمام حاجیوں کو دل کی گہرائیوں سے حج مبارک! ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو زندگی بھر اس روحانی سفر کی برکتیں عطا فرمائے۔ 🤲🕋
دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے، ایمان میں برکت دے، رزق میں آسانی عطا کرے اور پوری اُمتِ مسلمہ کو خوشیاں، سکون اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ❤️